عمر سیف

محفلین
میرے تو بڑے کام ہیں آج میں نے شوکیس کے سارے برتن دھو کر واپس رکھے ہیں۔۔۔ :cdrying:
ایموشن تو یہ بتا رہا ہے کہ دھو کر لٹکائے ہیں :)
عید سے پہلے گھر کی خواتین گھر کا سب سامان دھو ڈالتی ہیں۔ گھر برتن کچن کپڑے اور جانے کیا کیا۔ بہت محبت اور محنت سے یہ کام سرانجام دیتی ہیں۔ اچھا لگتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top