اب ان پلوں کے نیچے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔ میرے لئے ممکن نہیں ہو گا
اور بہت بہت شکریہ دم بہ دم آپ کے پسندیدگی کے اطلاعات موصول ہو رہے تھے پشتو کلاس کے بارے میں
میری تجویز تو یہ ہے کہ اس کا نام القلم شاکر پشتو فونٹ ہونا چاہئے کیوں یہ آپ کی پشتو کے لئے پہلی کاوش ہے۔ میرے نام پر تو پہلے آپ ایک فانٹ بنا چکے ہیں۔
دیکھتے ہیں متفق کی کتنی ریٹنگ آتی ہے۔
درست فرما رہے ہیں آپ۔ میں نے فی الحال یہ فونٹ انوار سہیلی کے پشتو ترجمے پر ٹیسٹ کیا ہے اور آپ کو تو معلوم ہے کہ انوار سہیلی÷ کلیلہ و دمنہ کتنی ضخیم اور متنوع کتاب ہے
اگر آپ چاہیں تو میں اپنا بنایا پشتو فونیٹک کی بورڈ آپ کو بھجوا سکتی ہوں