الوھاب:۔ (سب کچھ عطا کر نے والا)
جو شخص فقرو فاقہ میں گرفتار ہو وہ کثرت سے اس اسم کو پڑھا کرے یا لکھ کر اپنے پاس رکھے یا چاشت کی نماز کے اخر سجدہ میں چالیس مرتبہ یہ اسم پڑھا کرے تو اللہ فقرو فاقہ سے انشا ء اللہ اس کوحیرت انگیزطریق پر نجات دےدیں گے ا ور اگر کوی خاص حاجت درپیش ہوتوگھر یا مسجدکے...