نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بالکل کھبے کی نیچرل سپن اور لینتھ بنتی ہے اس کی۔ لیکن اس کا سٹریٹر ون اور باہر نکلتا گیند سجے کو containکر لیتا ہے، اگر گیند تھوڑی باہرہو ، تو بیٹسمین کٹ کے لیے جاتا ہے، بال skidکرتی ہوئی ایج کرا جاتی ہے کئی دفعہ۔
  2. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    حفیظ کو بلا کر ایک آدھ اوور نکلوانا چاہیے، جیسے یہ سجو کٹ کر رہا ہے ہر بال کو۔ ایسے بندے وہ پکڑ لیتا ہے ایج پہ۔
  3. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یہ والے بھائی کیچ پکڑتے بھی ہیں؟ :p
  4. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اُس کا پچھلا کیچ دیکھیں ذیشان صاحب، لگتا ہے اٹھارہ برس کا لڑکا ہے، کیوں ظفری بھائی :)
  5. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    جی بالکل ، اچھا بیٹسمین تو وہ ہے۔ لیکن ہمارے پاس کمی ایک باؤلنگ آل راؤنڈر کی ہے۔ آپ دیکھ لیجیے، بھٹی کو اسی وجہ سے ترجیح دی جا رہی ہے، کہ اس کی پیس زیادہ ہے۔ انور علی جتنی پیس تو ابھی تک عبدالرزاق کی بھی ہے۔سوئنگ اس کے پاس اچھا ہتھیار ہے۔ بہرھال وہ سرمایہ ہے ۔اس کو موقع ملنا چاہیے، اگر بھٹی...
  6. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    نمبر 5 اصل کور پوزیشن ہے، اگر اس سے ایک فیلڈر وکٹ کی طرف آگے کر دیا جائے، ینی وکٹ کے قریب ، تو یہ شارٹ کور ہو گا۔
  7. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    نمبر 5 اصل کور پوزیشن ہے، اگر اس سے ایک فیلڈر وکٹ کی طرف آگے کر دیا جائے، ینی وکٹ کے قریب ، تو یہ شارٹ کور ہو گا۔
  8. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اُس کی pace کافی کم ہے ظفری بھائی۔ اس وجہ سے vulnerableہو سکتا ہے اچھی بیٹنگ کے سامنے۔ اگر اسے بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بنانا ہے ، تو اپنی رفتار کم از کم سات آٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ بڑھانے کے لیے کام کرنا ہو گا۔
  9. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ساتھ ساتھ بتاتی رہیں۔ اس طرح بھولے گی نہیں کوئی۔
  10. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بھٹی کچھ dull سا ہو گیا ہے چند میچز سے :) predictable سا۔
  11. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اچھا بلے باز ہے یہ نیا لڑکا۔ چاروں طرف کھیل رہا ہے۔
  12. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ہر وہ گیند جو بیٹسمین کے اتنے قریب ہو کہ وہ ترچھے بلے کے بجائے اسے سیدھے بلے سے کور ریجن میں پاؤں نکال کے یا کھڑے کھڑے کھیل سکے ، وہ ڈرائیونگ لینتھ کی گیند ہوتی ہے۔
  13. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    چندی مل کو ڈرائیونگ لینتھ پہ ملی ہوئی گیند اور وہ لپکے اُس پہ شیر کی طرح۔ لیکن شاہین آگے سے تیار اور گیند مصباح کے محفوظ ہاتھوں میں۔ تیسری وکٹ ۔
  14. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    جنید خاں کا بالنگ سٹارٹ پہ لیا گیا "بگ ہاپ" ان کی بالنگ کا بڑا پلس پوائنٹ ہے، لیکن اس رفتار کے ساتھ انہیں یا تو اِن ڈپر ڈیویلپ کرنا ہو گا، یا پھر اوور دا وکٹ پہ اکتفا کرنا ہو گا، جیسا کہ وہ مشکل مراحل میں اب بھی کرتے ہیں۔ بہرحال وہ پاکستانی باؤلنگ کا آنے والے سالوں میں spear head رہیں گے۔
  15. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج ہم یہاں خود موجود رہیں گے ، تاکہ ....... :):):)
  16. فلک شیر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    پچھلی گیند ہلکی باہر نکلی تھی اور یہ والی سیم پہ گر کے ہلکی سی اندر آ گئی۔ اور اس کے ساتھ ہی بولو رام ہو گیا۔ ایک دفعہ ایسا ہی آؤٹ جواگل سری ناتھ کی گیند پہ اعجاز احمد بھی ہوئے تھے۔
Top