ہم سیر چمن سے محروم ہی رہے ،پاس سے گزر گئے، کہ آگے لاہور کی نہر تھی۔ شام کا دھندلکا تھا اور اس دھندلکے میں لاہور کی نہر کا ساتھ تو چھوڑنے سے رہے ہم۔ گُل تو چمن میں ہو گا، نہر اپنے ساتھ کیا کچھ بہا کے نہیں لاتی اور کیا کچھ بہا کے نہیں لے جاتی ۔ جوہر ٹاؤن کے پاس اِس سے جدائی کافی مشکل کام ہوتا ہے۔...