نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور مصروف ہوں گے! ہماری تو صبح ہی رات کے وقت ہوتی ہے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہد ہے خدا کہ ہم تو ٹھیک ہیں۔ علیک السلام
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زخمی ہوگئے تھے ہم اسی لیے یاد ہے :) اور ہم نے بھی تو سرمہ کہا ہے، خوشبو کہتے تو الگ بات تھی :D
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا سرمہ بھی لگا ہوتا تھا آنکھوں میں!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دروازے پر آ کر گھنٹوں کھڑے رہتی تھی ہمارے تو یاد تو رہے گی ناں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرف بہ حرف یاد ہے ہمیں ثریا
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ثریا ملی تھی تو اس نے بھی ایسا ہی کچھ کہا تھا!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹانگ ایک ہوتی ہے مرغی کی، والی ضرب المثل سنی ہے؟ بالکل آپ کے لیے ہے :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب غزل ہے جناب۔ کچھ نکات کی نشاندہی کی ہے۔ البتہ ہماری رائے حرف آخر نہیں۔ اساتذہ بہتر روشنی ڈالیں گے! آداب۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پردۂ لیل اٹھا نور کا ساغر چھلکا صبح کا طیش سبھی خواب گراں توڑ گیا دیکھ عیاشیِ فانی کا سر انجام حجازؔ بادۂ مرگ خماریِ جہاں توڑ گیا!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اگر آپ قبول فرما لیں تو کیوں نہیں پیش کریں گے؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم، نشاندہی بھی فرما دیجیے کہ سیکھنے کا موقع فراہم ہو! آداب!
  13. مہدی نقوی حجاز

    عشق میں خوف محبت میں خطر کیسا ہے؟

    عشق میں خوف محبت میں خطر کیسا ہے؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ کی طرح سلام صبح پیش کرنے حاضر ہیں!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گنہگار دوست آپ کے خیریت سے ہیں!
  16. مہدی نقوی حجاز

    چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

    ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں۔ اب دلہن تو بننے سے رہے۔ یعنی برات لا نہیں سکتے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

    چلیں پھر لے کر ہی چلے جائیں گے! یعنی لگتا ہے کہ برات لانے کی خواہش لے کر قبر میں اترنا پڑے گا!!! :D
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدیم زمانے سے ہمارا یہ چلن رہا کہ ہم نے آواز نہیں لگائی۔ جب کام پڑا خود محضر میں پہنچ گئے!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غرض یہ کہ اب تک تو ہر دو لا پتہ ہیں!
  20. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہراً تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ سو رہے ہیں!
Top