نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    وہ ایک مسئلہ ہی بتلا دیں۔ کراس لے لے کر دل بھر آیا ہے ناں اب!!

    وہ ایک مسئلہ ہی بتلا دیں۔ کراس لے لے کر دل بھر آیا ہے ناں اب!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :idontknow:
  3. مہدی نقوی حجاز

    مسئلہ کیا ہے آپ کو شعرا سے؟

    مسئلہ کیا ہے آپ کو شعرا سے؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
  5. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    سب تصاویر دکھا رہے ہیں تو ہم نے بھی سوچا اب ڈھکی چھپی بات نہیں تو کمر باندھ لی۔ دو سال قبل بال بڑے رکھ کر اور "پونی" باندھ کر اس طرح تصویر کھنچوانے سے اپنا کتاب خانہ دکھانا ہی مقصود ہو سکتا تھا! بستر پر دراز ہو کر بھی اچھی تصویر کھنچوائی جا سکتی ہے کیا؟! رمضان میں داڑھی رکھ کر اور تسبیح...
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈکار تو نہیں آتی اس کے کھانے کے بعد پھر تیزابیت کیسی؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ہوا کتنی ہی تیز ہو شاعروں سے دست و گریباں ہونے کی ہمت کوئی نہیں کرتا کہ اگلے شعر میں ہوا ہی کو نہ لتاڑ دیا جائے!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمع کرنے ہیں کیا آپ نے؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر تو نہیں برسائے جا رہے ناں یہاں!؟
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے تو آپ کیا کوئی مسلمان نہیں کرتا۔ لیکن مے سے غرض نشاط ہے کس روسیاہ کو؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مذاق تو اپنی جگہ درست ہے لیکن کبھی پی بھی لیتے ہیں شوقیہ۔ احباب لے جائیں تو۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گدھے کے سر سے جیسے سینگ غائب ہوتے ہیں اسی طرح کراچی سے ایسی جگہیں غائب ہیں جہاں مزہ آ سکے۔ بہت فارملی پی جاتی ہے اب جہاں پی جاتی ہے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    مے خانۂ شباب ہے، خالق کا گھر نہیں۔۔۔ پھر کس کا احترام ہے؟ ساقی شراب لا!

    مے خانۂ شباب ہے، خالق کا گھر نہیں۔۔۔ پھر کس کا احترام ہے؟ ساقی شراب لا!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ترین جگہ بوتل بھی نہیں دیتے۔ انتہائی چھوٹے گلاس جس میں دو پیگ سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہوتی، میں ایک پیگ بھر کر تھما دیتے ہیں۔ اب ایسے میں کیا مزہ بھلا!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب یہ ہے کہ اب یہاں نہ جام میسر ہے نہ صراحی!
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف تو صراحی بھی ہے اور جام بھی۔ پینے کے لیے اپنا ظرف دیکھنا پڑتا ہے۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں کہ تھوڑی ہی پی ہو! ہم تو گھڑا سامنے رکھ کر پینے کے قائل ہیں!
Top