اے وطن
تری ثنا کی کی حد تو مقرر نہیں
کیوں توصیف کی حد مقرر ھے
کیوں مضمونِ سُخن عیاں نہیں
مگر لفظ کا شور معتبر ھے
میں کس جہاں کی بات کروں
اور ترا جہاں کس نگر ہے
میں سینے کے معبد میں تری تقدیس کی آگ جلائے ھوے
کھویا ھوا
ہر مسامِ بدن میں تری مہکار کو چھپائے ھوِئے
خود سے گویا ھوا
یہ کہہ رہا ہوں
اب...