نتائج تلاش

  1. ص

    I am the master of my fate: I am the captain of my soul.

    I am the master of my fate: I am the captain of my soul.
  2. ص

    مجھے پتہ تھا درپردہ وجوہات یہی ہو سکتی ہیں :)

    مجھے پتہ تھا درپردہ وجوہات یہی ہو سکتی ہیں :)
  3. ص

    آپ کو کیسے پتہ کہ منڈیلا جنت میں نہیں ہوں گے :)

    آپ کو کیسے پتہ کہ منڈیلا جنت میں نہیں ہوں گے :)
  4. ص

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    شکریہ آپ اگر ایک بیسک ویب سائٹ کے بارے میں اپنے چارجز مجھے پی ایم کر دیں تو مہربانی ہو گی
  5. ص

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    ریئلی ؟؟؟ میرے خیال میں تو یہی بات اسے دوسری سائٹس سے منفرد بنا رہی ہے
  6. ص

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    کچھ عرصہ پہلے آپ نے اپنی ویب سائٹ بھی شئیر کی تھی مگر اس میں کہیں بھی آپ کے سروس چارجز کی تفصیلات نہیں تھیں ہو سکے تو انہیں بھی شئیر کیجیے
  7. ص

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    ہائی لائٹ سلائیڈ اچھی لگی منفرد ہے
  8. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    جانتی ہوں اسی لیے آپکے نام نہاد احترام سے متفق نہیں ہوں امید ہے آئندہ آپ خیال رکھیں گے
  9. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    میں نے واضح طور پر آپ کی زاتی ترجیحات کی طرف اشارہ کیا تھا وہ کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے آپ نے کیسے جوڑ دی میری سمجھ سے ماورا ہے مجھے جو کہنا تھا وہ کئی مرتبہ دہرا چکی ہوں مگر آپ ایک ہی تکرار کئیے جا رہے ہیں کیا واقعی اب تک آپ کو سمجھ نہیں آئی ؟ اگر نہیں آئی تو مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو میں اور...
  10. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    لئیق صاحب نظریاتی اختلاف کے علاوہ میرا آپ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے میں تو یہ بھی نہیں جانتی کہ آپ ہیں کون اور جہاں تک غصے کی بات ہے یہ آپ کی راے ہے حقیقت نہیں اور ازراہ کرم مجھ سے لفظی رشتے مت جوڑیں میری نظر میں رشتوں کی بہت اہمیت ہےجسے آپ کے سطحی رشتے سے تضحیک محسوس ہوتی ہے ۔
  11. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    آپ کی آمد سے بہت خوشی ہوئی اور آپ کی ہر بات سے متفق ہوں
  12. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    ضروری نہں کہ آپ کا ہیرو میری نظر میں بھی ہیرو ہو اور مجھے اپنی زاتی راے کے لیے اگر دوسروں کی سوچ درکار ہو تو میری راے کی نہ کوئی اہمیت ہے نہ وقعت ، رہا جمیعت کا کردار تو وہ نہ کبھی تھا نہ ہو گا آپ اپنی آنکھیں بند ہی رکھیں اگر آپ کو یہی سوٹ کرتا ہے
  13. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    شمشاد بھائی ٖقیصرانی صاحب کا مراسلہ دیکھ لیجیے میرے بھی کم و بیش یہی خیالات ہیں
  14. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    وی آر آن سیم پیج :) آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں آپ بھی اپنی راے دیتے ہیں ساجد بھائی دیا کرتے تھے مگر اپنے اختیارات استعمال کرنے کی دھمکی نہیں دیتے جب بات مخالفین کے حقوق کی ہو ویسے کیا انتظامیہ ایکدوسرے سے انتظامی امور کے بارے میں گفتگو نہیں کرتی ؟ کیونکہ یہ موضوع کئی بار زیر بحث آ چکا ہے اور...
  15. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    شمشاد بھائی آپ کے کچھ جوابات رپورٹ کر چکی ہوں منتظم ہونے کی حیثیت سے آپ کی رسائی اس رپورٹنگ تک نہ ہو یہ ماننا میرے لیے بہت مشکل ہے اگر آپ نے اب تک کی رپورٹنگ کو اتنی کامیابی سے نظر انداز کیا ہے تو میری راے کو بھی نظرانداز کر دیجیے کیونکہ مجھے نہیں لگتا آپ کو اس میں کوئی دلچسپی ہے مجھ سے پوچھنے...
  16. ص

    جوش مرد ہو، عشق سے جہاد کرو - جوش ملیح آبادی

    فتوٰی آیا ہی چاہتا ہے :)
  17. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    بے شک اظہار راے کی آزادی سب کا حق ہے مگر غیر جانبدارانہ مجھے کسی اور منتظم سے یہ شکایت نہیں ہے
  18. ص

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    شمشاد بھائی بہت عرصے سے بہت سے دھاگے خاموشی سے دیکھتی آرہی ہوں اور آپ کی ترجیحات ایک خاص مکتبہ فکر سے جُڑی ہیں اور بہت واضح ہیں دبے الفاظ میں یا ریٹنگ کے زریعے بارہا اختلاف کر چکی ہوں اس سے مگر شائد آپ نے اس پر دھیان نہیں دیا آپ کی عزت ہے میرے دل میں مگر میری نظر میں انتظامیہ کو غیر جانبدار...
Top