تُلہ بنھ توکّل والا ہو مردانے ترئیے ہُو
جس دُکھ تھیںسُکھ حاصِل ہووےاُس تھیںمُول نہ ڈرئیےہُو
" مَعَ العُسرِ یُسرًا " آیا چِت اوسے ول دھرئیے ہُو
بےپرواہ درگاہ اوہ باہُو، رو رو حاصِل بھرئیےہُو
( سلطان باہو )
مجھے خبر نہیں تھی اپیا کی عمر کی :heehee: لیکن اب تو میں انہیں اپیا ہی کہتی ہوں سو وہی کہوں گی :) اور کچھ ایسی بھی زیادہ عمر نہیں ۔۔ ہے ناں مہ جبین اپیا :battingeyelashes:
نیڑے وسّن، دُور دسیوَن، ویہڑے ناہیں وڑدے ہُو
اندر ڈھونڈن ول نہ آیا، باہر ڈھونڈن چڑھدے ہُو
دُور گیا کُجھ حاصل ناہیں شَوہ لبھّے وِچ گھر دے ہُو
دل کر صَیقل شیشے وانگوں دُور تِھیون کُل پردے ہُو
( سلطان باہو )
سمجھ نہیں آئی پھر بھی واہ واہ :battingeyelashes: تم تو بہت سخی ہو داد دینے میں :heehee: میں بالکل ٹھیک ہوں :)
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی :)
امتحانات ہو رہے ہیں ناں :cautious:
تم کیسی ہو ؟
مجھے تو ٹھیک لگ رہی ہو :p