نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    تیری تسبیح کے دانوں کا سہارا لے کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشورہ لوگ مشیت سے کیا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام...

    تیری تسبیح کے دانوں کا سہارا لے کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشورہ لوگ مشیت سے کیا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام یا سیدۃ النساء العلمین فاطمہ زہرا (س) ۔۔۔۔۔
  2. غدیر زھرا

    اب کوئی آئے تو کہنا کہ "مسافر تو گیا" یہ بھی کہنا کہ "بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو" راہ تکتےہوئے...

    اب کوئی آئے تو کہنا کہ "مسافر تو گیا" یہ بھی کہنا کہ "بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو" راہ تکتےہوئے پتھرا سی گئی تھیں آنکھیں آہ بھرتے ہوئے چھلنی ہوا سینہ لوگو :)
  3. غدیر زھرا

    ابن انشا ہو نہ دنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو ( ابنِ انشاء )

    بہت خوب :) اسی غزل کے چند مزید اشعار ۔۔۔ چند حرفوں کا معمہ تھا وہ الجھا سلجھا اُس نے تو نام بھی پورا نہ بتایا لوگو ہائے یہ درد کہ مشکل سے تھما تھا دل میں چاند پونم کا ابھی سے نکل آیا لوگو پھر وہی دشت ، وہی دشت کی تنہائی ہے وحشتِ دل نے کہیں کا بھی نہ رکھا کوگو اُس میں ہمت ہےتو در آئے، اُٹھا...
  4. غدیر زھرا

    یہ بھی غنیمت ہے :) سوچتا ہوں کہ موت آنے تک۔۔۔ زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے ۔۔۔ ! :)

    یہ بھی غنیمت ہے :) سوچتا ہوں کہ موت آنے تک۔۔۔ زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے ۔۔۔ ! :)
  5. غدیر زھرا

    مجھے بھی :( اور جب بھی جاتی ہے میں گنگناتی ہوں "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کےلیے آ " p:

    مجھے بھی :( اور جب بھی جاتی ہے میں گنگناتی ہوں "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کےلیے آ " p:
  6. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں گریجویشن کے فائنل ائیر میں ہوں بھیا :) اور ہمارے کالج کی لائبریری میں بھیڑ نہیں ہوتی تھی ۔۔ بس میری دوست کو اتنی زیادہ کتابیں دیکھ کے گھبراہٹ ہونے لگتی تھی :)
  7. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    لا ئبریری میری پسندیدہ جگہ تھی لیکن میں زیادہ دیر وہاں رک نہیں سکتی تھی کیوں کہ میری بیسٹ فرینڈ کو وہاں جاتے ہی چکر آنے لگتے تھےاور مجھے بھی وہاں زیادہ دیر ٹکنے نہیں دیا جاتا تھا :) ہاسٹل لائف کا تجربہ نہیں :) میں بھی پڑھتے ہوئے آوازوں کو مشکل سے ہی برداشت کرتی ہوں :)
  8. غدیر زھرا

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    یہ پھول گوبھی کا پھول تو نہیں لگ رہا :unsure: اتنا کچھ ڈھکا چھپا ۔۔ تہہ در تہہ o_O یہ تو بند گوبھی کا پھول ہے :p
  9. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    حال وہ ہے کہ اپنی حالت پہ غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں :confused4: میرے امتحانات ہونے والے ہیں سو حال و بے حال ہوں :sad4: لیکن پھر بھی محفل پہ ریلیکس ہونے کے لیےآ جاتی ہوں :) ورنہ اگر لگاتار پڑھوں تو مجھے نیند آنے لگتی ہے :)
  10. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    وعلیکم السلام بہنا :) بالکل ٹھیک :) آپ کیسی ہیں ؟ اتنی دیر سے کیوں آئیں بزم میں :)
  11. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    و علیکم السلام اپیا :) میں نے اور عینی نے پکارا تھا :) کیسے مزاج ہیں ؟ آپ کا دن کیسا رہا ؟
  12. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    کبھی کبھار مشکل کام بھی تو کرنے چاہیئں نا :smile3:
  13. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    تو میں نے اسی لیے "ہم" لکھا تھا نا :) مہ جبین اپیا عینی شاہ نے بھی صدا دی ہے اب تو آ جائیں :)
  14. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    @ لکھ کے اس کے بعد نام لکھ دیا کریں ۔۔۔ نیچے آپشنز آ جائیں گے وہاں سے نام منتخب کر لیں :)
  15. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    مہ جبین اپیا چلی آئیں ھم نے آپ کوپکارا ہے :)
  16. غدیر زھرا

    :)

    :)
  17. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    عینی مہ جبین اپیا کہاں ہیں ان کو بھی تو کوئی بلائے :)
  18. غدیر زھرا

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آپ خود ہی ڈھونڈئیے گا نا میرا بگاڑ :) آپ کی بندہ شناسی کس کام آئے گی :)
Top