میرے پلان ہر منٹ بعد پلٹا کھاتے ہیں ۔۔ مگر ابھی تک سوچ ہی رہی ہوں فائنل نومبر میں کروں گی ۔۔
اگر نومبر تک میں اپنے پلان پے ڈٹی رہی موڈ نا بدلا ، جوش نا کم ہوا تو میں شاید سیٹ کنفرم کرالوں گی ، مگر اگر کوئی نئا بم بلاسٹ ہوا پاکستان میں ، کچھ دہشت گردی ہوئی تو پھر سے میں پلان بھی بدل لوں گی پھر...