اللہ کا بندہ عبد اللہ چپتے چپاتے منفرد بن گیا اور کسی اللہ کے بندے نے نوٹس نہیں کیا، شرم آنی چاہیے۔۔ نہیں تم کو نہیں عبد اللہ، ہم کو، تم کو تو صرف ڈھیروں مبارک باد کہ ماشاء اللہ پانچ ہزار رن بنا لئے ہیں۔
مٹھائی رہنے دوں کیا ؟
یہ موت کیوں مانگی جارہی ہے بھلا دستخط میں عبداللہ،
یہ رمضان کا مہینہ ہے جو مانگا جائے ملتا ہے ۔ ۔۔
ایسا نا ہو مل جائے بیٹھے بیٹھائے ۔۔۔ توبہ کرو ، مت مانگو ،
رمضان کے مہینے کو گزر جانے دو بعد میں مانگ لینا ۔ ۔۔