نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف بیانی کر لیتےہیں پھر اگر الٹی باتوں سے کوئی خطرہ لاحق ہے
  2. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے عقل کو ۔ چلیں آپ بھلے پٹھان ہیں بقول عندلیب کہ آپ برا نہیں مانتے۔ ہو تا کوئی آپ کی جگہ پر کوئی سمندر خان تو مجھے ابھی لہر لہر کر دیتا
  3. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ جی ۔۔۔۔پھر تو گستاخی کر دی ہم نے:noxxx:
  4. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاہاہا یہ آپ پٹھان کب سے ہو گئے ہیں کیا موسم کا اثر ہے؟؟؟ ہماری تذکیر کو تانیث کیوں کر دیا
  5. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کسی نے تو غور کیا۔ چلیں اب الٹی باتیں کرتے ہیں
  6. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناں جی آپ کی نظر میں روپے کی کیا قدر۔ آپ ٹھہرے ریال پسند :)
  7. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیر اور شعور نام کی چیز اگر انسان کے زیرِ استعمال ہوں تو کبھی غلط راہ پہ نہیں چلتا۔ اور ہمیشہ نفع پاتا ہے۔سکھی رہتا ہے۔ سکھی رکھتا بھی ہے
  8. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھ روپے کی بات کی ہے آپ نے۔ خاموشی بھی دانائی ہے۔ خوش رہیں
  9. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ۔لطف لینے کے چکر میں صحت سے دشمنی تو نہ کریں
  10. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی یاوری کو تیار ہی نہیں یہاں ہر کوئی ٹانگ کھینچ کرہی دلی راحت حاصل کرتا ہے
  11. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فل الحال تو میری سمجھ چکرا گئی ہے آپ کا دعویٰ سن کر
  12. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عندلیب مجھے تو ایسا نہیں لگتا۔
  13. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا چشم تو نا بنیں اب۔ کیا ہوا جو ایک ادھ سوال پوچھ لیا
  14. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ٹھنڈ ہے یہاں اتنی سردی میں ٹھنڈا دودھ پی کر گلہ بھی خراب ہو سکتا ہے اور کھانسی بھی۔ کوئی اور چارہ کریں
  15. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دھیان سے پیجیے گا۔گرم دودھ اکثر ہونٹ جلا دیتا ہے۔
  16. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہترین ۔ استادِ محترم شاد و آباد رہیں۔
  17. ابن رضا

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    زبردست۔ پرمزاح۔معلوماتی۔پسندیدہ۔ :) پسِ نوشت: راقم کی تحریری خوبیوں یا خامیوں سے ہٹ کر جو نکتہ آرائی کی ہے یہ قابلِ تعریف کوشش ہے۔ اصلاح اور بہتری تو وقت کے ساتھ ساتھ ہوتی رہتی ہے۔
  18. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈم ڈم ڈھول کیوں پیٹا جا رہا ہے یہاں گُلِ کشمیری کا؟۔ اچھا تو بھابھی کشمیر سے ہیں اور آپ کراچی سے کیا جوڑی ہے اللہ سلامت رکھے
  19. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح "غُرفہِ قلبِ صنم کھٹکھٹا کے دیکھ سکوں"

    "میں" متکلم کو ہجائے بلند باندھا جاتا ہے خاص طور پر شاید۔ کیوں عاطف بھائی
  20. ابن رضا

    جون ایلیا۔۔۔ سالگرہ

    فی الوقت اتنا ہی کہ فراموش نہ کرنے کا شکریہ۔ باقی بعد میں
Top