پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے عقل کو ۔ چلیں آپ بھلے پٹھان ہیں بقول عندلیب کہ آپ برا نہیں مانتے۔ ہو تا کوئی آپ کی جگہ پر کوئی سمندر خان تو مجھے ابھی لہر لہر کر دیتا
زبردست۔ پرمزاح۔معلوماتی۔پسندیدہ۔ :)
پسِ نوشت: راقم کی تحریری خوبیوں یا خامیوں سے ہٹ کر جو نکتہ آرائی کی ہے یہ قابلِ تعریف کوشش ہے۔ اصلاح اور بہتری تو وقت کے ساتھ ساتھ ہوتی رہتی ہے۔