نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    بہت خوب جناب لیکن کیا فلیش میں رہ کر اردو کی ورڈنگ کو ہم ری سائز اور قطع و برید کر سکتے ہیں ۔ دوسرا آپ نے کورل کا اس میں استعمال نہیں کیا ہے۔
  2. فخرنوید

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    شعیب سعید شوبی صاحب میں نے آپ کے کچھ اسباق سے مدد لیتے ہوئے فلیش کو تقریبا 35 فی صد سیکھ لیا ہے۔میرا خیال ہے 35 فی صد اور آجائے تو موجاں ہی موجاں آپ کی اس کاوش کا شکریہ اور آپ کو مبارکباد
  3. فخرنوید

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    قدوس رات کے اڑھائی بجے پھر سے ھوسٹنگ نے کام کرنا بند کر دیا ہے یار اسی وقت تو کام کرنے کا مزہ آتا ہے۔ لیکن اب کیا کروں یار
  4. فخرنوید

    سستی ترین ویب ہوسٹنگ

    جی ہاں ایک ہی صفحہ سب پر سیٹ کر دیا گیا ہے۔
  5. فخرنوید

    کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

    جناب اب یہ لنک دیکھیں ذرا لنک
  6. فخرنوید

    ویب سائیٹ ڈائیر یکٹری

    پرانے ہوسٹ پر جب یہ ویب سائیٹ تھی تو انہوں نے میرے ڈیٹا کر ڈسٹرب کر دیا تھا۔ اب میں دوبارہ جلد وہ سروس اسی لنک پر شروع کر دوں گا انشاللہ
  7. فخرنوید

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    کیا کوئی بھائی مجھے اردو میں فلیش سیکھنے کا آن لائین کتابوں یا ویڈیو ڈیٹا کا لنک دے سکتا ہے جس میں ابتدائ سے آخر تک تفصیل ہو۔ شکریہ
  8. فخرنوید

    کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

    لو جناب اب حاضر ہے اردو مینو دائیں جانب ڈاون لوڈ: لنک
  9. فخرنوید

    کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

    جناب میں اسے جلد ہی کوشش کرتا ہوں دائیں ہاتھ پر مینو آجائے
  10. فخرنوید

    کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

    جی جناب یہ لیں لنک حاضر ہے ڈاون لوڈ لنک
  11. فخرنوید

    کیا کوئی اس سانچے کو اردو کے لیے تبدیل کر سکتا ہے؟

    انشاللہ جناب میں کوشش کرتا ہوں
  12. فخرنوید

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    جملہ استعمال کرنے والو مجھے اس جملہ پیجز پر آپ کی رائے چاہیے جملہ ویب سائیٹ
  13. فخرنوید

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    جناب بہت شکریہ امید کرتے ہیں اب یہ مسلہ نہیں ہو گا
  14. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    اب سوچتا ہوں کہ اس شیر کو اس رن سے باہر نکال ہی دوں اللہ حافظ
  15. فخرنوید

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    جناب جس ہوسٹنگ کا آپ کہہ رہے ہیں ۔اس میں واقعی ہی کوئی مسلہ ہے کیو نکہ میں بھی وہی استعمال کر رہاہوں۔ اور ایڈمن سے رابطہ کی کوشش میں ہوں۔ آپ کی ہوسٹنگ کمپنی کی وجہ سے ہی یہ مسلہ ہو رہا ہے
  16. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    شیر تو کبھی کانپا ہی نہیں ہے ، یہ رن کانپ رہا تھا
  17. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ لوگ فارغ ہیں۔ آپ سب لوگ تو زہین و فطین ہیں
  18. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    یہ شیر اور بہت جگہ مصروف ہے اتنے وسیع جنگل میں اس لئے آس پاس کے علاقے دیکھنے کا وقت نہیں ہے
Top