نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    کام پسند آیا آپ کو۔۔ یہ جان کر خوشی ہوئی اور دل کو تسلی بھی کہ گل کچھ تو کر ہی سکتی ہے۔ دنوا دنوا گن رہی ہے تبھی تو سگھڑاپا دکھانے کا وقت مل جاتا ہے۔ ورنہ تو زندگی خدمتوں میں گزرے۔ کہا بھی تو کن بھیا سے۔۔۔ جن کے ہاتھوں سے پہلے ہی بکرا رسی چھڑا کر نہ جانے کس طرف منہ کر گیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کی بات ہے ۔ کچھ دن پہلے ہم نے بطخ کو دیکھا جو اپنے آٹھ دس بچوں کو لے کر اکیلے ہی گھوم رہی تھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل پوچھے گی اب کہ کیا باپ بھی بچوں کو لے کر گھوم رہا ہے یا مٹر گشت پہ نکلا ہو گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    بہت شکریہ نین بھیا۔ آپ کو اچھا لگا تخلیقی کام تو جلدی ہی دکھاتے ہیں کچھ اور بھی۔ ان شاءطاللہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماؤں کو ہی سب ذمہ داریاں نبھانی پڑتی ہیں۔ بے چاری بلی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں جواب آپ کی محبتوں کا آپا۔ محنت تو ہم سب کی ہوئی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں کڑک چائے ملنے کی ایک شرط بھی ہے۔ ذرا وہ بھی تو بتائیے الف نظامی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے تو آپا سیدھے رستے پر چلنا مشکل ہوتا ہے لیکن لڑی کے معاملے میں یہ بات الٹ تھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    آمین ٹم آمین بہت شکریہ پھول پسند کرنے کے لیے۔ اور دعاؤں کے لیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    بہت شکریہ سیما آپا حوصلہ افزائی کے لیے۔ مگر ایک غلطی ہم نے کر دی ویڈیو میں میوزک ڈال کر۔ بس اسے ہٹانا ہے۔ باقی پھول تو یونہی نکھرے کھلے اور مہکتے رہیں گے ان شاء اللہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    بہہہہہت زبردست ۔۔ ساری محنت وصول ہو گئی۔ یعنی کہ اب ہمیں رکنا نہیں ہے۔ شہکار بناتے جانا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    جی بالکل ۔ ناممکن تو کچھ بھی نہیں ۔ محنت کی جا سکتی ہے اسم الرحمن پر۔ خوبصورت لکھا جائے گا۔ پسند کرنے کے لیے شکریہ ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ۔۔۔آج بلیوں کو بھی چائے پلائیے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے آج بلیاں کیوں یاد آ رہی ہیں۔۔۔بیلا بھی اور منا بھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچی جان نے دو بلیاں پال رکھی تھیں۔ اور انھیں پراٹھے کھانے کی عادت ڈال دی تھی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ تو نہیں کھاتی بلیاں۔۔پوری اور چنے بھی نہیں کھاتی ہوں گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی ڈراوا ہی ہوتا ہے بلی کا۔ ورنہ وہ تو بہت پیار کرنے والی ہوتی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست کوب اگر ذبردست لکھا جائے تو یہ چھوٹی غلطی ہے یا بڑی۔۔۔ یا پھر بہت ہی بڑی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دانتوں سے تو نہیں کاٹتی بلی۔ مگر پنجے زبردست سے مارتی ہے
Top