نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے منبر
  2. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگر میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے مقدر
  3. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جسے صیاد نے کچھ گل نے کچھ بلبل نے کچھ سمجھا چمن میں کتنی معنی خیز تھی اک مری خامشی جگر مراد آبادی معنی خیز
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی جل
  5. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ کس بہشت شمائل کی آمد آمد ہے کہ غیر ِجلوہء گل رہ گزر میں خاک نہیں خاک
  6. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں نے سورج چاند ستارے تیرے نام لکھے ہیں جگ میں جتنے پھول ہیں سارے تیرے نام لکھے ہیں ستارے
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    سلامت رہئیے روفی بھیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا جلدی سے کوئی چوہا بلی کے گلے میں گھنٹی باندھ دے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکتے ہیں اب کچھ دیر کے لئے۔۔۔ کچن راہ دیکھ رہا اور بھابی کی گھوریاں بڑھتی جا رہی ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے وہی تو تدوین کی نا جلدی سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست شوق رکھتے ہیں چوہے پنیر کھانے کا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی پنیرضرور کسی نےگرایا ہو گا جسے کھانے کے لیے چوہے آ گئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صندوق میں سنبھال کر رکھی ہوئی ہوں گی طوطی کی نانی دادی نے اپنی ساڑھیاں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور باندھتی ہوگی رنگ برنگے پھولوں والی
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    اتنے عرصے سے ثمرین کے حصے کی چائے ہم ہی تو بنا رہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ جس سے غرارا اور شرارا نہ سنبھالا گیا اس نے ساڑھی کیسے سنبھالنی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    ہاں جی۔ ایک ڈیل کی ثمرین سے کہ وہ ہمیں موتیوں سے ایک تصویر بنا دیں اور ہم ان کی چائے بنانے کی ذمہ داری اٹھا لیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    شکیل احمد خان23 محمد عدنان اکبری نقیبی محب علوی الستاد محترم ظفری فہیم
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    سیما علی صابرہ امین جاسمن عظیم وجی الف نظامی علی وقار اکمل زیدی
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف محمداحمد نیرنگ خیال زیک
Top