نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مارکٹنگ یا شاپنگ؟؟

    مارکٹنگ یا شاپنگ؟؟
  2. محسن وقار علی

    تو پہلے کچھ تھا دماغ میں؟؟؟

    تو پہلے کچھ تھا دماغ میں؟؟؟
  3. محسن وقار علی

    ہمارے اساتذۂ کرام اور اُوولالا۔۔۔۔۔جمیل خان

    اُوولالا نے کالج میں ایک نیا رنگ بکھیر دیا تھا۔ قبر میں پیر لٹکائے بلکہ سر کے بل لٹکے کالج کے پرنسپل کے دل میں بھی جذباتِ جوانی نے انگڑائی لی اور انہوں نے سفر آخرت کا ارادہ ترک کرکے اپنی دنیا کو سنوارنے کا فیصلہ کرلیا۔ —. اللسٹریش: جمیل خان دس سال تحصیل علم کے بعد ہمارے والدین نے ہمیں زادِ راہ...
  4. محسن وقار علی

    ہٹلر کی نئی شبیہ!

    جرمنی کے سابق آمر اڈولف ہٹلر کے بارے میں ایک نیا طنزیہ ناول آج کل جرمنی میں بہت فروخت ہو رہا ہے اور لوگ اسے مزے لے کر پڑھ رہے ہیں۔ ہٹلر کے بارے میں جرمنی میں جہاں لوگ عام طور پر بات کرنا پسند نہیں کرتے، وہاں ان پر ناول لکھنا اور اس کا اس قدر مقبول ہونا اپنے آپ میں خاصا دلچسپ ہے۔ اس ناول کے...
  5. محسن وقار علی

    انڈیکیٹرز

    آپ کے اس "مکرر شکریے" کا شکریہ آنٹی جی:love:
  6. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
  7. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اسلام آباد میں 20 کا مل جائے تو غنیمت ہے:ROFLMAO:
  8. محسن وقار علی

    JF-17 یا W-11???

    زبردست(y)
  9. محسن وقار علی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    یار میں نے نیچے وضاحت بھی کی ہے کہ یہ فارمولا سب پر اپلائی نہیں کیا جا سکتا اور ویسے بھی یہ میرا ذاتی خیال ہے
  10. محسن وقار علی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    بہت کھایا ہے یہ:) اور "ملتا تھا" سے کیا مطلب:confused: اب بھی ملتاہے۔یہاں اسلام آباد میں بھی:) لیکن مہنگا بہت ہوتا ہے یہاں:ROFLMAO:
  11. محسن وقار علی

    کراچی کا نیپئر

    ٹیگ نامہ
  12. محسن وقار علی

    کراچی کا نیپئر

    سر چارلس جیمز نیپئر — فوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنز کراچی کا نیپئر روڈ امیران سندھ کو شکست دینے والے برطانوی جرنیل سر چارلس جیمز نیپئیر کے نام سے منسوب ہے۔ یہ سڑک لی مارکیٹ سے شروع ہو کر ڈینسو ہال پر ختم ہو جاتی ہے۔ جنرل ضیاء کے مارشل لاء اور اسلامائزیشن سے قبل اس سڑک پر راتیں جاگتی تھیں اور دن...
  13. محسن وقار علی

    لاہور اور گنگا پور

    ریل کی سیٹی ہندوستان کی سرزمین پہ سولہ اپریل 1853 کے دن پہلی بار ریل چلی تھی۔ جس طرح پل بنانے والے نے دریا کے اس پار کا سچ اس پار کے حوالے کیا ، اسی طرح ریل کے انجن نے فاصلوں کو نیا مفہوم عطا کیا۔ اباسین ایکسپریس ، کلکتہ میل اور خیبر میل صرف ریل گاڑیوں کے نام نہیں بلکہ ہجر، فراق اور وصل کے روشن...
  14. محسن وقار علی

    یہ میں "سر" کہاں سے ہو گیا انکل؟؟ میرا آنا ممکن نہیں انکل۔معذرت قبول کیجیے۔میں تو آج ابھی ڈھائی...

    یہ میں "سر" کہاں سے ہو گیا انکل؟؟ میرا آنا ممکن نہیں انکل۔معذرت قبول کیجیے۔میں تو آج ابھی ڈھائی بجے سے شام 7 تک بہت مصروف رہوں گا۔
  15. محسن وقار علی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ ہاسٹل سے بچوں میں "اپنی ذات پر بھروسا"اور "خود فیصلے کی صلاحیت" بہت بڑھ جاتی ہے لیکن یہ کوئی فارمولا نہیں ہے کیونکہ ہر انسان دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔اس لیے والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ہاسٹل بھیجنے سے پہلے ان کے رجھانات اور برداشت کو ضرور دیکھ لیں۔
Top