نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    یہ ہر تھریڈ "شادی" پر آکر کیوں بریک لگاتا ہے۔:oops: شادی شادی شادی۔۔ :atwitsend:زندگی میں اور بہت کچھ ہوتا۔:timeout: ۔ قسمے کوئی حال نہیں۔ :oops::p
  2. ہادیہ

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    سرجی یہ کس طرف اشارہ ہے؟؟
  3. ہادیہ

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    ہاہ۔۔۔ یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟
  4. ہادیہ

    احترام ضروری ہے

    سپیچ لیس۔ بہت عمدہ پیغام عمدہ سوچ کے ساتھ۔۔
  5. ہادیہ

    سبحان اللہ۔۔

    سبحان اللہ۔۔
  6. ہادیہ

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    اوپسسس۔۔۔ :p اب تو سب کو پتا چل گیا:p:D دیکھا رانا صاحب میں پٹھان نہیں ہوں ۔۔:cool: ثابت ہوگیا۔ :D:p:LOL:
  7. ہادیہ

    میں اداس رستہ ہوں شام کا۔۔ مجھے آہٹوں کی تلاش ہے۔۔ یہ ستارے ہیں سب بجھے بجھے۔۔ مجھے جگنوؤں کی...

    میں اداس رستہ ہوں شام کا۔۔ مجھے آہٹوں کی تلاش ہے۔۔ یہ ستارے ہیں سب بجھے بجھے۔۔ مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے۔۔
  8. ہادیہ

    تم "چاہ" بھی نہیں سکتے اگر "اللہ" نا چاہے

    تم "چاہ" بھی نہیں سکتے اگر "اللہ" نا چاہے
  9. ہادیہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    نہیں کٹر تو بالکل نہیں کیونکہ مجھے اردو بولنا زیادہ پسند ہے اس کی وجہ یہ بھی ہے میری دوستی اردو سپیکنگ لوگوں سے زیادہ ہوئی۔۔ اور ان میں تین لڑکیاں پٹھان بھی تھیں۔ :p لیکن گھر میں پنجابی زبان سب بولتے مگر اب بچے(بھائی کے)اردو بولتے ہیں۔:D
  10. ہادیہ

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    پیاز کے چکر میں تعریف تو رہ ہی گئی تھی۔۔ بہت اعلیٰ۔۔ زبردست اور مزے کی۔۔:)
  11. ہادیہ

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    شاباش آپ کو بڑا پتا ہے۔ میں پیاز بالکل نہیں کھاتی سلاد میں بھی بہت ہی کم۔ اور سالن میں اگر مکسچر بنا کر استعمال کیا جائے تو ٹھیک ورنہ پیاز سائیڈ پر۔۔ واہ۔۔ قومی پھل۔۔ اب پیاز ہی رہ گیا ہے پیاز کو سبزی تو کہہ سکتے ہیں پھل تو خیر بالکل نہیں کہہ سکتے
  12. ہادیہ

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    آرائیوں کو بدنام کرلو۔۔ باقی پیاز کے بغیر ہی سالن کھاتے ہیں نا۔۔ ہن۔۔:cautious::oops:
  13. ہادیہ

    مجھے عیدی تو دیتے نہیں۔ یہ چیزیں نہیں چاہیئے۔۔

    مجھے عیدی تو دیتے نہیں۔ یہ چیزیں نہیں چاہیئے۔۔
  14. ہادیہ

    وہ کیا کہتے ہیں عید پر سیزن اچھا لگ جائے گا:ڈی

    وہ کیا کہتے ہیں عید پر سیزن اچھا لگ جائے گا:ڈی
  15. ہادیہ

    کیا ایڈورٹائزمنٹ کررہے ہیں۔۔ یہ کام کب سے شروع کردیا آپ نے؟؟

    کیا ایڈورٹائزمنٹ کررہے ہیں۔۔ یہ کام کب سے شروع کردیا آپ نے؟؟
  16. ہادیہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    سچی میں پکی پنجابن ہوں۔ رانا صاحب کوئی حال نہیں سارے ڈائیلاگز کا فلاپ سین کردیا آپ نے تو:oops::cautious::rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    ویسے آپس کی بات ہے یہ شرارت ام نے کیا:noxxx::rollingonthefloor:
  18. ہادیہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    ہاہااہا۔۔ ام پٹھان نہیں پنجابی ہے۔۔ میں تو نقل کررہی تھی ۔۔ اور رانا صیب آپ نے سنا تو ہوگا عورت کبھی بندوق یا ڈنڈا اٹھا کر دماغ ٹھکانے نہیں لگاتا۔۔ اس نیک کام کے لیے صرف زبان کافی ہے۔۔ :LOL::ROFLMAO::p:noxxx:
  19. ہادیہ

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    کہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے رانا صاحب کوئی بکرا ہیں جن کی عید کے نزدیک مارکیٹ ویلیو پتا لگوانی ہے:p
  20. ہادیہ

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    عدنان بھیا سب سے پہلی رائے میری طرف سے۔۔ لکھنے کی جلدی مت کیا کریں کیونکہ آپ لکھتےہوئے غلطیاں بہت کرتے ہیں:):p باقی پرسنلی کوئی کسی کو جانے تو رائے دے نا کہ یہ اچھی بات ہے آپ میں یہ نہیں:)
Top