اندر کا موسم ایسا ہے جیسے آدمی ایک گھنے جنگل میں پھنس گیا اور چاروں طرف ہو کا عالم ہو ہوا کی سائیں سائیں دماغ کو اسطرح منتشر کر رہی ہوں جیسے کسی ہیوی مشینری کے چلنے کی آواز ۔ کچھ سمجھ نہ آئے ۔ سانس بند بند سی محسوس ہونے لگے ایسا محسوس ہو جیسا کہ سر کو کسی بھاری کپڑے سے لپیٹ دیا گیا ہے اور پیٹھ...