رائے کی سنچری اور بٹلر گردی کی بدولت انگلینڈ نے 342 رنز کا مجموعہ بنایا۔
جواب میں آسٹریلیا 39 اوورز میں 230 پہ 5 آؤٹ۔
شان مارش کینگروز کی امیدوں کو زندہ رکھے ہوئے۔
ہم نے صبح سویاں اور کھیر سے دن کا آغاز کیا۔ اس کے بعد چنا چاٹ وغیرہ۔
دن کو کھانے میں چکن بریانی، چکن مصالحہ، نان، میکرونی وغیرہ۔
رات کا بھی کرتے ہیں کچھ۔
سحر و افطار والی لڑی تو مزید گیارہ ماہ کے لئے معدوم ہی رہے گی، سو کیوں نہ عید کے تین چار ایام کے لئے بھی لڑی کا اجراء کیا جائے۔
کچھ محفلین نے عید پہ بہت سے پکوان بنائے ہوں گے اور ہمارے جیسے کچھ نے فقط کھائے ہی ہوں گے۔ سو لڑی کے عنوان کی رو سے سبھی حصہ ڈال سکتے ہیں۔