بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دل کا بوجھ اللہ تبارک تعالیٰ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہےجہاں نہ ماضی کاطعنہ ملتاہے نہ مستقبل کا خوف-صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا...