پاء جی آپ ورڈپریس کو ٹرائی کریں۔ ڈومین لے لیا ہے تو اب اس پر ورڈپریس انسٹال کرلیں۔ یہاں سے اتار کر۔ ایسے یا ایسے
اور پھر اس پر اردو تھیمز لگا لیں۔ اردو تھیمز کے روابط مجھے ملے نہیں۔ امید ہے دوسرے احباب فراہم کردیں گے۔
یہ سب کرلیں تو آپ کو صرف مواد ڈالنا ہوگا اپنی ویب سائٹ پر۔ باقی کام ورڈپریس...