یہ ذرا بلکہ بہت مختلف ہے گپ شپ سے، مجھے گپوں کا علم نہیں کہ یہ اردو کا ہی لفظ یا نہیں، آپ کو اگر علم ہے تو وہی لفظ استعال کر لیں۔ گپستان ریڈیو میرے خیال میں عنوان مزیدار ہے
نمبرنگ سسٹم تھوڑا مشکل لگ رہا ہے، ایک شخص جس کے ذمے نمبر وغیرہ کاؤنٹ کرنے کا کام ہو گا (اگر میں درست سمجھا ہوں ) تو وہ بیچارہ مشکل میں پڑ سکتا ہے، اور قیدی کو چھڑانے کے لیے بھی نمبر جو دئے جائیں گے ان کو بھی گننا ہو گا نا!
ایک کھیل بہت عرصہ پہلے میرے ذہن میں بھی آیا تھا، کھیل نہیں شاید لڑی کہا جائے تو ٹھیک رہے گا
'گپستان ریڈیو' یعنی گپیں مارنا "لمبی لمبی چھوڑنا" میں نے یہ دھاگا شروع نہیں کیا تھا اگر آپ چاہیں تو شروع کر سکتی ہیں
سب کی عادت پر منحصر کرتا ہے میرے خیال میں، ایک وقت تھا کہ جب مجھے ٹی بیگز کی چائے پینے کی عادت تھی۔ لوز ٹی جو عام طور پر پاکستان میں چائے بنائی جاتی ہے وہ اچھی نہیں لگتی تھی، اب پھر وہی لوز چائے شروع ہے تو وہی منہ کو لگی ہوئی ہے!