نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سلیم احمد یہ بزمِ کہکشاں یہ انجم و مہتاب اپنے ہیں

    یہ بزمِ کہکشاں یہ انجم و مہتاب اپنے ہیں حقیقت ہو نہ ہو پر آنکھ اپنی خواب اپنے ہیں خدا رکھے یہ میری چشمِ تر جب تک سلامت ہے امیر شہر کی کیا فکر ہے سیلاب اپنے ہیں یہ کہہ کر میری تنہائی مری ہمت بڑھاتی ہے جہاں میں جس قدر بھی لوگ ہیں بیتاب ، اپنے ہیں دلِ زندہ کی جتنی داستانیں ہیں ، ہماری ہیں کتابِ...
  2. الف نظامی

    سلیم احمد تری نگاہ کا مفہوم کوئی کیا جانے

    تری نگاہ کا مفہوم کوئی کیا جانے تراشتی ہے تمنا ہزار افسانے ازل سے گوش بر آواز پا ہیں ویرانے جنوں کی کون سی منزل میں اب ہیں دیوانے ترے سلوک کو سمجھا نہیں ہے دنیا نے ابھی تو عام ہیں جور و کرم کے افسانے گزر چکے ہیں مقامِ جنوں سے دیوانے تری نگاہ اب اٹھی ہے کس کو سمجھانے وہ جن کو راس نہ آئی تھی...
  3. الف نظامی

    ہر ذرہ تابدار ز مہرِ وجودِ تست

    ہر ذرہ تابدار ز مہرِ وجودِ تست ہر گوھر آبدار ز بحر شہودِ تست گُلہاست سینہ چاک و عنادل جگر کباب رُودادِ حسن و عشق ز ذاتِ ودودِ تست چوں کاغذیست پیرہنِ پیکر جمیل چاکِ قمیصِ یوسفِ مصری نمودِ تست شاہا عنائتے کہ نمودی بمشتِ خاک سرگشتہ اندراں شدہ چرخِ کبودِ تست گفتی شب آئیم اے کہ رُخِ تست صبحِ عید...
  4. الف نظامی

    مبارکباد سید عمران کے محفل پہ آٹھ سال

    بہت بہت مبارک سید عمران صاحب
  5. الف نظامی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کی والدہ کے درجات بلند فرمائے ۔آمین
  6. الف نظامی

    سلیم احمد غمہائے تازہ مانگتے ہیں آسماں سے ہم

    غمہائے تازہ مانگتے ہیں آسماں سے ہم رکھتے ہیں لاگ اپنے دل شادماں سے ہم الجھے ہوئے نہ تھے کرم و جور اس قدر لائیں وہ سادگی تمنا کہاں سے ہم اک رسم نالہ پر ہے مدار وفا ہنوز واقف نہیں ہیں لذت درد نہاں سے ہم ہر درد ، درد عشق نہیں اے دل خراب کتنے خجل ہیں اس کرم رائیگاں سے ہم جو دل کی بات ہے وہ زباں...
  7. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    رحمتِ دوعالم ہیں رحمتِ خدا یہ ہیں زخم کا ہیں یہ مرہم درد کی دوا یہ ہیں سایہ ء خدا یہ ہیں ، ظلِ کبریا یہ ہیں حق کو ڈھونڈنے والو ! حق کے رہنما یہ ہیں انبیا میں یاد اِن کی مرسلیں میں ذِکر اِن کا شاہِ مرسلیں یہ ہیں ، جانِ انبیا یہ ہیں صبحِ اولیں اِن کے نور سے ہوئی روشن ابتدا ہوئی اِن سے اور...
  8. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    رُوح میں سوز ہو ، دل مائلِ فریاد رہے اِک نظر خواجہ ﷺ کہ دنیا مری آباد رہے درد وہ دے کہ مزا جس نہ ہرگز بھولوں وہ تڑپ بخش کہ تا حشر مجھے یاد رہے جس نے بخشی ہے مرے دل کو یہ سوز آگینی یاالہی وہ جہاں عشق کا آباد رہے جانے کس وقت مجھے اِذنِ حضوری مل جائے نالہ مضطر نہ بنے ،ہوش میں فریاد رہے کہیں...
  9. الف نظامی

    متعلقہ مضمون: اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل

    متعلقہ مضمون: اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل
  10. الف نظامی

    کسی زمانے میں ایک مضمون شئیر کیا تھا جس کا مرکزی خیال یہ تھا کہ اردو میں پنجابی ، پشتو ، سندھی ،...

    کسی زمانے میں ایک مضمون شئیر کیا تھا جس کا مرکزی خیال یہ تھا کہ اردو میں پنجابی ، پشتو ، سندھی ، بلوچی کے الفاط شامل کیے جائیں جس پر الف عین صاحب نے ایک تبصرہ کیا تھا کہ اس طرح یہ اردو پاکستانی اردو ہو جائے گی، ہندوستانی اردو سے الگ۔ ہندوستان میں جب تک ساتھ میں فرہنگ نہ ہو، کون سمجھے گا اس وقت...
  11. الف نظامی

    اس کے علاوہ بھی کئی مشکل مقامات ہیں سمجھنے کے لیے الف عین صاحب کی مدد درکار ہوگی۔

    اس کے علاوہ بھی کئی مشکل مقامات ہیں سمجھنے کے لیے الف عین صاحب کی مدد درکار ہوگی۔
  12. الف نظامی

    مندرجہ ذیل دو الفاظ کے ساتھ * لگا کر پوسٹ کے آخر میں یہ تشریح شامل کر دیجیے۔ شکریہ بذریعہ گوگل...

    مندرجہ ذیل دو الفاظ کے ساتھ * لگا کر پوسٹ کے آخر میں یہ تشریح شامل کر دیجیے۔ شکریہ بذریعہ گوگل ان الفاظ کا مطلب معلوم ہوا گوکل :بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو متھرا ضلع میں واقع ہے مہابن :بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو متھرا ضلع میں واقع ہے کالے کوسوں:بہت دور ہونا ، بہت فاصلے پر ہونا گُلبَن: پھولوں...
  13. الف نظامی

    چھٹا شعر سمجھ نہیں آیا اور اس میں پہلا لفظ دہر بمعنی زمانہ ہے کیا؟ دھر کا ترسا بچہ ہے برق لئے...

    چھٹا شعر سمجھ نہیں آیا اور اس میں پہلا لفظ دہر بمعنی زمانہ ہے کیا؟ دھر کا ترسا بچہ ہے برق لئے جل میں آگ ابر چوٹی کا برہمن ہے لئے آگ میں جل
  14. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    اے خوشا کہ مجھ کو عشقِ شہِ ﷺ دوسرا ملا ہے یہ تپش بھی اِک کرم ہے یہ تڑپ بھی اِک عطا ہے یہ ہے غایتِ نوازش ، یہ کرم کی انتہا ہے مجھے اپنی یاد بخشی ، مجھے اپنا غم دیا ہے یہاں شان ہے خدا کی ، یہاں شان مصطفے ﷺ ہے یہ مدینۃُ النبی ﷺ ہے کہ حریم کبریا ہے؟ ترا عشق دل کی خلوت میں جو زمزمہ سرا ہے میری...
  15. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    جو پسندِ دلِ خواجہ ء دیں ﷺ نہ ہو وہ عبادت بھی ہے سر بہ سر معصیت جنسِ عصیاں بھی اک جنسِ نایاب ہے رحمتِ شاہِ دیں ﷺ گر خریدار ہو کاش ایسے بھی ایام آئیں کبھی، ہو کے حاضر پڑھوں نعت پاک نبی نغمہ نور مقبولِ مخدوم ﷺ ہو نالہ ء شوق مقبولِ دربار ہو جن کے فیضِ کرم پر مجھے ناز ہے تا ابد جن کی رحمت کا...
  16. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    آرزو ہے کہ جب جاں ہو تن سے جدا سامنے روئے زیبائے سرکار ہو میرا ہر لمحہ ہو مستیوں کا امیں میرا ظلمت کدہ نُور الانوار ہو رحمتِ دوجہاں کے سوا کون ہے جو مصیبت میں یار و مددگار ہو جو مصائب میں تسکینِ دل بخش دے جو غریبی میں ابرِ گہر بار ہو سیدِ ذی حشم ﷺ ! اک نگاہِ کرم بحرِ عصیاں میں تا فرق ڈوبے...
  17. الف نظامی

    ماشاء اللہ ، بہت اعلی کاوش ، جزاک اللہ

    ماشاء اللہ ، بہت اعلی کاوش ، جزاک اللہ
Top