نتائج تلاش

  1. ربیع م

    تعارف شاید مجھے نکال کے

    خوش آمدید!
  2. ربیع م

    گیارہویں سالگرہ محفل کے گیارہ سالہ سفر کی تصویری جھلکیاں

    ماضی کے دریچے میں جھانکنے کا موقع فراہم کرنے اور ان ایام سے روشناس کروانے کا شکریہ جب ہم نہ تھے۔
  3. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    دونوں حکومتوں سے پہلے اقوام متحدہ نہیں چاہتی۔ باقی بھارت اور پاکستان دونوں کو ایک پلڑے میں رکھنا بالکل بھی قرین انصاف نہیں شاید آپ بے خبر ہیں ،ہندوستان پاکستانی کشمیر پر اسی شدت سے اپنا حق جتلاتا ہے جس شدت سے وہ اپنے مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ کہتا ہے۔
  4. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    بھائی جان حکومت کی تو ہم نے بات ہی نہیں کی اور نہ ہی اس حکومت سے کوئی خیر کی توقع کی جا سکتی ہے۔ بہرحال اصل موضوع اہل کشمیر پر ہونے والے حالیہ بھارتی مظالم سے پردہ اٹھانا ہے۔۔ اور اس کے ساتھ اگر اہل کشمیر خود مختار کشمیر چاہتے ہیں تو ہمیں ان کی خواہش کا احترام کرنا چاہئے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ...
  5. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    ظاہر ہے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موجود کشمیریوں کو انڈیا سے الحاق کی خواہش کے اظہار کیلئے مظاہروں اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں موجود اہل کشمیر کو پاکستان کے حمایتی کشمیریوں کا زور توڑنے کیلئے مظاہروں کی ضرورت تو ہے ہی اور رہی بات لاکھوں کے مجمعے کی تو شاید آپ نے میری پچھلی پوسٹ...
  6. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    یہ بات آپ کو تسلیم کر لینی چاہیے اور اس پر ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں کہ لاکھوں کا مجمع ہندوستانی زیر انتظام کشمیر میں پاکستان کے حق میں نا صرف ریلیاں نکالتا ہے بلکہ دیوانہ وار جانیں بھی پیش کرتا ہے جبکہ ہندوستان یا خود مختار کشمیر کے حق میں ہزاروں کی ریلی بھی دکھا دیجئے۔ خود آپ کے بقول اکثریت کس...
  7. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    پاکستان کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل چاہتا ہے۔ اگر اہل کشمیر خود مختار کشمیر چاہتے ہیں تو پاکستان کو اس کا احترام کرنا چاہئے ویسے ایک سوال ہے کہ کتنے کشمیری" خود مختار کشمیر" کے حامی ہیں ؟ جتنے بھی مظاہرے ہوتے ہیں جن کی تعداد خود بھارتی میڈیا کے مطابق لاکھوں میں ہوتی ہیں انھوں نے بھارتی...
  8. ربیع م

    تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته خوش آمدید!!
  9. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    کشمیر میں اخبارات اور ٹی وی پر بھی قدغن ریاض مسروربی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سرینگر 16 جولائ 2016 شیئر Image copyrightFACEBOOK آٹھ روز سے جاری مکمل محاصرے کے دوران انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اب تک چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار زخمی ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ معتبر انگریزی...
  10. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    بالکل ضرب دینا تو بنتا ہے
  11. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    اگر کشمیر کے حالات اتنے بھی برے نہیں تو حالیہ واقعات کو آپ کس نگاہ سے دیکھیں گے ؟ یاد رہے کہ یہ رپورٹ بی بی سی کی تیار کردہ ہے جو کسی حد تک غیر جانبدار ادارہ سمجھا جاتا ہے اور دلی میں موجود نامہ نگار نے اسے لکھا ہے۔ اور حالیہ واقعہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بلکہ کئی سالوں سے جاری واقعات کا تسلسل ہے!!
  12. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    اگر کشمیر کے حالات اتنے بھی برے نہیں تو حالیہ واقعات کو آپ کس نگاہ سے دیکھیں گے ؟ یاد رہے کہ یہ رپورٹ بی بی سی کی تیار کردہ ہے جو کسی حد تک غیر جانبدار ادارہ سمجھا جاتا ہے اور دلی میں موجود نامہ نگار نے اسے لکھا ہے۔ اور حالیہ واقعہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بلکہ کئی سالوں سے جاری واقعات کا تسلسل ہے!!
  13. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    کچھ حوالہ تو دیجئے دوسرے رخ کا برادر
  14. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    بالکل متفق
  15. ربیع م

    تعارف السلام علیکم محفلین

    خوش آمدید!! پشتو ادب میں بھی دلچسپی ہے یا نہیں ؟
  16. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    چلئے خیر خواہ نہ صحیح (بقول آپ کے) لیکن ایک تو اس لڑی میں" کشمیر کیلئے پاکستان کی خیر خواہی" کا موضوع چھڑا ہی نہیں گیا اور دوسرا یہ کہ پاکستان نے اہل کشمیر پر اس طرح کے مظالم کا 100 واں حصہ بھی نہیں ڈھایا ہو گا۔
  17. ربیع م

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    اس کے ساتھ ساتھ دوسرا پہلو بھی مد نظر رہے کہ جب تک بے لگام فحاشی کو لگام نہ دی گئی تو مسائل جنم لیتے رہیں گے۔
  18. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘ شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی 5 گھنٹے پہلے شیئر Image copyrightEPA Image captionانڈیا میں ٹی وی چینلوں اور سماجی رابطوں پر کشمیر کے مشکل حالات میں کام کرنے کے لیےسکیورٹی فورسزکی ستائش ہوتی ہے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کےمسلح...
  19. ربیع م

    محفل کے دوستوں سے ملاقات (حصہ اول) تذکرہ سالگرہ محفل

    بہت ہی عمدہ اور دلچسپ ماشاء اللہ شدت سے اگلی قسط کا انتظار ہے اور کچھ آپ نے ختم بھی اس انداز سے کیا کہ۔۔۔۔
Top