نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    بہت شکریہ ابھی تو بہت کچھ پتہ چلے گا، کچھ سامنے آئے گا اور کچھ ہمیشہ کی طرح فائلوں میں دفن ہو جائے گا
  3. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں کل یہ مشق کروں گا خود سے :)
  4. mfdarvesh

    نیوکلیر بوائے سکاؤٹ

    یعنی کے ریڈیم پینٹ والی گھڑی استعمال نہ کی جائے، مجھے تو بہت پسند ہے رات کو ٹائم نظر آتا رہتا ہے
  5. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے میرے مزاج بھی اچھے ہیں
  6. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی، وہ ڈرائیونگ کرتے ہوئےکسی موڑ پہ ہوں گے اور آپ کے کہاں جوڑ دیا ہے
  7. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    شعلہ بیان طوطا ہوگا، پولیس کو باتوں میں لگا کے یہ جا وہ جا
  8. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ثمرین کو کہتا ہوں خوب ٹھکائی لگائے گی
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم چاند بھائی میں تو پہلی دفعہ آپ کو دیکھ رہا ہوں،
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نوید ٹی سٹال پہ ایسی بحث کرکے گاہگوں کے دل خراب نہ کیے جائیں :)
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    یہاں بھی مغرب قریب ہے، آج کادن بھی کافی مصروف گزرا
  15. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    یہاں تو سنڈھری آم دستیاب ہے، پنجاب کا چونسہ اور انور راٹول ابھی آئے گا 70 سے 100 روپے کلو مل رہا ہے
  16. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جی میں نے بھی نہیں پڑھا بس دیکھا اور تبصرہ کر دیا ہے
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    فلم بھی انڈین چل رہی ہوگی، شاہ رخ کے دلفریب ڈانس :) اللہ آپ محفوظ رکھے آمین
  18. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ظالموں کی سردار ہے پاکستانی پولیس
  19. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    بہت بری بات وہ انتظار کرتے رہے اور آپ بھاگے گئے
  20. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ہمارا تو آج ورکنگ ڈے تھا اور کافی لیٹ ختم ہوا ہے
Top