نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن کافی مصروف گزر رہا ہے اور شام کو ایک دوست کی طرف جانا ہے
  2. mfdarvesh

    یہ ہیں ہمارے سینئر صحافی

    وہ تو ایسے بھی چوس رہے ہیں، جونک کی طرح
  3. mfdarvesh

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    مطلب بھی سمجھا دیا کریں، عارف بھائی، اکثر پرنٹنگ پلیٹ پہ ہی ہوتی ہے وہی روٹا والی مشینیں آپ کے ہاں کیا استعمال ہوتا ہے ؟
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
  5. mfdarvesh

    سی سی ٹی وی سے لیا گیا ایک فوٹیج

    کیا بات ہے، بہت کامیاب طریقہ آزمایا ہے
  6. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    بہت شکریہ، بندہ ناچیز کو یاد کرنے واقعی مریدوں میں بیٹھا تھا، بلکہ ملنگوں میں آفس والوں نے کوئی ٹیسٹ لینا تھا، مجھے بھی ڈیوٹی دینا تھی، پھرنے کی قطاروں کے بیچ اس لیے اتوار بھی غارت ہوگیا اور دو دن محفل پہ حاضری بھی نہ ہوسکی پر کیا کریں باس از الویز رائٹ :)
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    السلام علیکم، میں میں کچھ مصروف تھا، ابھی حاضری کا وقت ملا ہے جی ہاں، پھڈا کرکے تو دیکھیں، ہم نے ویسے ہی بندہ چک لینا ہے، آخر کو محفل پہ بھی داد گیری تو کرنا ہے نا :)
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے مزاج اچھے ہیں
  9. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    غلط بات کوکون مانے گا
  10. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    اب اس بات کا جواب ناعمہ ہی دے گی، آنے دیں اس کو
  13. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کوئی بات نہیں جی، پردیسں میں مزے مل جائیں تو کیا ہی بات ہوتی ہے
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وہ تو ٹھیک ہے، مگر یہ سینٹر یونیورسٹی کے ہوتے ہیں، ان کو تبدیل کروانا مشکل ہوتا ہے
  15. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    سلامت رہیں، مگر چائے ہی کیوں، شربت بھی ہونا چاہیے
  16. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔
  17. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمداللہ میرے مزاج بہت اچھے ہیں
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    یہ آپ ہی کو پتہ ہوسکتا ہے
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وہاں ٹیوشن سینٹر ہوگا نا
  20. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    رہنے دیں، ہم تو چائے پلانے کا سوچ رہے تھے، ادھر آپ نے خیالی پلاؤ کی بات کرکے "انی پھیر" دی ہے
Top