نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔۔
  2. mfdarvesh

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    کیا واقعی بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی اللہ آپ کو خوش اور آباد رکھے آمین
  3. mfdarvesh

    تعارف ابوسعد کا سلام قبول کیجئے

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید معلوم ہورہا ہے کہ آپ ادبی شخصیت ہیں کچھ تو بتائیے کہ آپ کیا کرتے ہیں اور تعلیم وغیرہ کیا ہے
  4. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اچھا یعنی قیلولے کا وقفہ ہوتا ہے یہاں رات کے 9:49 ہور ہے ہیں اور میں میرا نیند سے برا حال ہورہا ہے اللہ حافظ اور شب بخیر
  6. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    پہلی بار ہی تو شرف حاصل ہورہا ہے :)
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اچھا اور کاروبار کا آغاز کب ہوتا ہے پاکستان میں اب معمول دن بارہ بجے کے بعد کا ہے اور جلدہی یہ ظہر کے بعد ہو گا :)
  8. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔
  9. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ایک اور بھی ہوسکتی ہے نا، بی بی والے کے دکھ بھی تو بی بی سے ہی متعلق ہوتے ہیں ہیں نا
  10. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    سلامت آگیا تھا تو یہی کافی ہے وگرنہ تو ٹنڈ ہوئی ہونی تھی
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کون سے والا کیا ہے، دو لائنیں لگا کے یا باہر کسی دور کے مینار کی اونچائی پتہ کی ہے؟
  13. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    الف بے کا کھیل کی 53 ویں قسط کا دھاگہ کھولنے کا شرف میں حاصل کررہاہوں اس بار
  14. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    صحیح رہنمائی کریں تو کچھ ہی دیر میں بن جائے گی
  15. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    سرمہ لگا کے بنائے تو کیا ہی بات ہوگی
  16. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    زبردستی ہی دال کھلائی جاسکتی ہے، ورنہ دل تو نہیں چاہتا
  17. mfdarvesh

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کہنے میں کیا حرج ہے جناب، کسی نے تحقیق کرنا ہے
  18. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    صلاح مشورہ کرنے گیا ہوگا، طوطی سے
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جی، کافی اداس سی طبعیت ہو رہی ہے
  20. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    Sextant کے تجربے میں آپی کو سامنا کھڑا کرکے ان کی اونچائی پتہ کرنا، ان کو مینار سمجھ لینا نا اور نون ڈسٹنس کے لیے ان کے اوپر چاک سے دو لائنیں لگا لینا، کام آسان ہوجائے گا دیکھیں مفت کا مشورہ دیا ہے :)
Top