نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    آپ کے تو کر دیا ہوگا شکریہ ہمیں تو یہی لگ رہا ہے کلاسک پاکستانیوں کی طرح کہ "ہمیں تو گالیاں ہی دےرہا ہے " :)
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم اور وعلیکم اسلام اسلام آباد میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ابھی بہت تیز بارش ہو رہی ہے اور باہر کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے موسم کافی ٹھنڈا ہو گیا ہے میں سوچ رہا تھا کہ ہائیکنگ کرآؤں پر بارش نہیں رک رہی ہے
  3. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں تو کل پنڈی گیا تھا میرا پرفیوم ختم تھا، شیمپو بھی لینا تھا گھر کے لیے آئل اور دودھ لینا تھا بس ملا جلا کے 3000 روپے سے زیادہ ہی خرچ ہو گئے ہیں
  4. mfdarvesh

    تاسف ہر دلعزیز فنکار ببو برال انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بس پاکستان میں فنکار کا انجام افسوس ناک ہوتا ہے، مستانہ کے پاس بھی علاج کے لیے پیسے نہیں تھے یہی حال ببوبرال کا تھا اللہ ہمارے حالوں پہ رحم کرے
  5. mfdarvesh

    بچوں کا بک شیلف

    اصل میں یہاں بچے ہیں نہیں اور ممبران کے بچے ابھی چھوٹے ہیں اس لیے ان کو ابھی ضرورت ہے نہیں :)
  6. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ابھی کوئی مس ہے ہی نہیں کہ اسے مس کیا جائے اور یہ ناعمہ بلکل نالائق ہے اور شمشاد بھائی نے تو ٹرک ڈھونڈ کے دیا تھا
  7. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے، آج چھٹی ہے، اللہ کرے گا اچھا ہی گزرے گا
  8. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ظاہر ہے میری امی سے انعام تو وصول کرنا ہوگا نا، مخبری کا، پیسے پورے ہو جائیں گے اور یوں سمجھ لیں کہ خاکسار ہی کے پلے سے جائیں گے :) ہیں، میرے خیالات تو کافی نیک ہیں، آپ کے بارے میں
  9. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا فضل ہے
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ویسے اگر آپ کے سر کے ساتھ ایسے ہو تو درد کم ازکم بھاگ جائے گا ہمیشہ کے لیے
  11. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    دونوں ہی زہریلی ہیں :)
  12. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    میرے خیال میں بھی اگر نام لکھ بھی دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے، اصلاحی پہلو سے
  15. mfdarvesh

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    جی ہاں، امید پہ ہی تو دنیا قائم ہے ہو سکتا ہے ایسا جلد ہی ہو جائے
  16. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا "بخار جہنم کی بھاپ ہے تم اسے پانی سے ٹھنڈا کرو" (بخاری و مسلم)
  17. mfdarvesh

    یہ ہیں ہمارے سینئر صحافی

    جی ہاں بات وہی ہے کہ ہمارے میں برداشت ہے ہی نہیں، ہم دوسرے کی بات سننا ہی نہیں چاہتے
  18. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    تحقیق کریں جی
  19. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مصروف ہوں گے کہیں، کسی بی بی کو فرسٹ ایڈ دینے میں :)
  20. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    ادھر تو جو ہیں وہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
Top