مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ مبارک باد کس سلسلے میں دی جا رہی ہے۔
مشاق ہوئے تو عرصہ بیت چکا اب کہیں آپ مجھ سے یہ تو کہلوانا چاہتے کہ
یاد ماضی عذاب ہے یا رب !
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اچھی بات ہے
ظفری بھائی کے بارے میں سنا ہے کہ وہ ناراض ہو گئے ہیں، اس بارے میں میں شمشاد اور محب بھائی سے گذارش کروں گا کہ آپ مہربانی کر کے ظفری بھائی کو واپس لائیں۔