نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    ذرا ربط پر جائیے۔ یہ ہجو ہے اور ماحول کے ساتھ پڑھیے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    کَتا لفظ فرہنگِ آصفیہ میں ہے ہی نہیں۔ نور اللغات اور لغت کبیر میں اس کا مطلب دو دھاری تلوار ہے۔ کہیں بھی وہ مطلب نہ ملا جو آفتاب اقبال صاحب نے بتایا۔ دوسری بات یہ ہے کہ ضرب المثل کا مفہوم آوارگی کا ہے، اور اس کا تعلق ضرور آوارہ کتے سے بنتا ہے۔ اور یہ ضرب المثل بہت پرانی ہونے کے سبب ہم آج یہ...
  3. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محمد وارث سید عاطف علی فاتح محمد خلیل الرحمٰن فرقان احمد
  4. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    آفتاب اقبال کا پروگرام
  5. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محترم آفتاب اقبال صاحب اپنے ٹی وی پروگرام میں عموماً غلط العام اور غلط العوام الفاظ کے حوالے سے بات کرتے رہتے ہیں۔ اور عام ناظرین میں ان کی بات کو مستند سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ بعض اوقات بغیر حوالوں کے اور غلط بات بھی کر جایا کرتے ہیں۔ اور ایک ایسے فرد کی جانب سے غلط سبق پڑھایا جانا اردو کے...
  6. محمد تابش صدیقی

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

    کتابیں کھولتا ہوں، دیکھتا ہوں، پھاڑ دیتا ہوں کہیں پڑھنی نہ پڑ جائیں، کہیں لکھنی نہ پڑ جائیں :P
  7. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    آپ کو اپنا تو نظر آئے گا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سے پوچھیے، انہیں آپ کا سٹیٹس نظر آ رہا ہے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    غالباً تمام سوالات کا جواب یہاں موجود ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    زبردست

    زبردست
  10. محمد تابش صدیقی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    حکایات واتسابی العربی ترجمہ محمد سلیم ***************** کہتے ہیں کہ ایک بیوہ نے شادی کی عمر کو پہنچی ہوئی اپنی حسین و جمیل بیٹی کیلیئے حق مہر کا مطالبہ مبلغ پانچ لاکھ ریال کر رکھا تھا۔ کئی خواہشمند اتنا حق مہر سن کر ویسے ہی دستبردار ہو چکے تھے۔ اپنی ضد کا پکا ایک لڑکا بمشکل تین لاکھ ریال...
  11. محمد تابش صدیقی

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    لنک درست کر دیا ہے۔ پوسٹ امیج پر اپلوڈ ہونے کے بعد نیچے لنکس آتے ہیں۔ ان میں سے دوسرا لنک ڈائریکٹ لنک کاپی کر کے یہاں امیج ڈائیلاگ میں پوسٹ کیا کریں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نہ جانے کیسی کرامت ہوئی صدا سے مری

    بہت خوب عاطف بھائی۔ بہت عمدہ ہمارے اسلام آباد میں ایک مشہور بزرگ ہیں کمر کے درد کے علاج کے لیے۔ ان کے پاس کوئی بھی کسی بھی نوعیت کا مریض آئے، تو ایک بڑے تھال میں سے ایک پڑیا اٹھا کر دے دیتے ہیں۔ شاید یہی معاملہ ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    شاعری سیکھیں (پندرھویں قسط) ۔ بحرِ ہزج

    یہ غالباً ٹیگ لنک تبدیل ہونے کی وجہ سے ہے۔ شوقِ شاعری ٹیگ پر کلک کریں تو وہ درست ربط پر جائے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    بات ابھی تک تھانے میں ہے، ہم عدالت لگنے کے منتظر ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تشریح کی ضرورت

    ایسی بات نہیں۔ بلکہ یہ بھی سیکھنے والی بات ہے۔ کیا تخلص کو مختلف انداز سے نہیں باندھا جا سکتا؟ جیسے ایک مثال تو یہ ہو گئی ن اور ں کی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    تشریح کی ضرورت

    شاعر تو اب اس دنیا میں نہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    یہ سیکشن دیکھیے
Top