سید شہزاد ناصر
محفلین
جیتے رہئےایک جرم تو حال ہی میں سرزد ہوا ہے!
جیتے رہئےایک جرم تو حال ہی میں سرزد ہوا ہے!
اگر شاعر سے مراد محفل میں موجود حقیقی شعراء ہیں، تب تو ضرور پرچہ کروائیں۔ اگر اس سے مراد ہر وہ کس و ناکس ہے جس نے اردو محفل میں اپنے اشعار کے عنوان سے کچھ پوسٹ کیا ہے، تو پہلے مجھے اپنی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ بتا دیں۔ تاکہ چند روز قبل سرزد ہونے والے اس ’’ احساس۔۔۔ پہلی نظم ‘‘ جرم پر پردہ ڈال دوں۔کیا خیال ہے کسی شاعر کے خلاف پرچہ درج کراؤں؟
اگر ایس ایچ او کوئی نہیں تو محمد وارث کو بنا دیتے ہیںآج کل وہاں کے ایس ایچ او کون ہیں؟
جاسمن لگے ہاتھوں ایک پرچہ ان کے خلاف بھی ہو جائےS,H.O مطلب شادی ہاؤس آفیسر؟!
وہی اٹھانا ہے پتھر جو سب سے بھاری ہے!!!!!!جاسمن لگے ہاتھوں ایک پرچہ ان کے خلاف بھی ہو جائے
اسے کہتے ہیں پروں پر پانی نہ پڑنے دینابہن جی تو شاید پرچے چیک کرتی ہیں۔ یہ "خلاف پرچہ" اپنے تک ہی رکھیں تو ہم بھی کہہ سکیں کہ سیاں بھئے کوتوال۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی پانی میں ڈوب جاؤں تا کہ آپ کہہ سکیں کہ "ہم تو ڈوبے تھے صنم، تم کو بھی لے ڈوبے ہیں"۔اسے کہتے ہیں پروں پر پانی نہ پڑنے دینا
دیکھ لیں سرجی اب یہ شکوہ مت کیجیے گا کہ لوگ شادی والے مراسلوں میں آپ کو ٹیگ کیوں کرتے ہیں۔S,H.O مطلب شادی ہاؤس آفیسر؟!
پاء جی غلطی ہو گئی معافی دیواور آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی پانی میں ڈوب جاؤں تا کہ آپ کہہ سکیں کہ "ہم تو ڈوبے تھے صنم، تم کو بھی لے ڈوبے ہیں"۔
رہنے دیں شاہ جی، آپ پرچہ ہی دے لیں!پاء جی غلطی ہو گئی معافی دیو
شادی والے مراسلوں کی تو مجھے بھی سمجھ آتی ہے انصاری صاحب، لیکن رنگ میں بھنگ تو یہ شادی پر پرچے ڈالتے ہیں، سنا ہے اب تو عام سی بات ہے۔دیکھ لیں سرجی اب یہ شکوہ مت کیجیے گا کہ لوگ شادی والے مراسلوں میں آپ کو ٹیگ کیوں کرتے ہیں۔
تو بلا لیں کسی قاضی القضاہ کو، ایک پنتھ دو کاج والا معاملہ ہو جائے گا۔بات ابھی تک تھانے میں ہے، ہم عدالت لگنے کے منتظر ہیں۔
اور آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی پانی میں ڈوب جاؤں تا کہ آپ کہہ سکیں کہ "ہم تو ڈوبے تھے صنم، تم کو بھی لے ڈوبے ہیں"۔
واقعی ساتھ ہمیں بھی لے ڈوبے ہیںرہنے دیں شاہ جی، آپ پرچہ ہی دے لیں!
غالب اور آپ سے معذرت کے ساتھ کہ 'ڈبویا "تجھ" کو ہونے نے۔۔۔۔۔۔۔۔'واقعی ساتھ ہمیں بھی لے ڈوبے ہیں
اک تیر سینے میں مارا ہائے ہائےغالب اور آپ سے معذرت کے ساتھ کہ 'ڈبویا "تجھ" کو ہونے نے۔۔۔۔۔۔۔۔'
خیال تو نیک ہے لیکن پولیس کی شان میں قصیدہ لکھنے کے لئے جگرا کہاں سے لاؤں ۔ پورا شہر مل کے مارے گا مجھے ۔شاعر سے اب صرف ایک قصیدہ ہی رشوت کے طور پہ لیا جا سکتا ہے۔
تو پھر کیا خیال ہے؟