نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

    پڑھا ہے بھلکڑ بھائی میں تو مزاق کر رہی تھی اپ سے :p
  2. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    :cautious:میں نی بس
  3. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

    بہت مشکل بونگیاں ہیں بھئی ۔۔سر سے گزر گئی میرے تو پھر بھی زبردست کا بٹن دبا آئی ہوں:rollingonthefloor:یہ بونگیوں کی آسان ٹرم نہی ہے کوئی:tongue::nerd:
  4. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    زبردست پکچری گول گپاز عائشہ :thumbsup:یہ سارے میرے تم اور بنا لینا سب کے لیئے اب :p
  5. عینی شاہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اچار کھانا ہے وہ بھی الو بخارے کا؟؟؟ پہلے بتاؤ :rolleyes:
  6. عینی شاہ

    آواز نہ آئے تو کان خراب ہوتے ہیں مائیک نہیں۔۔۔۔بائے دا گریٹ لیڈی عائشہ عزیز ہاہاہاہاہاہا :)

    آواز نہ آئے تو کان خراب ہوتے ہیں مائیک نہیں۔۔۔۔بائے دا گریٹ لیڈی عائشہ عزیز ہاہاہاہاہاہا :)
  7. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:کمنٹ آف دا ڈے ہی ہی ہی
  8. عینی شاہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ اجکل کہیں گئی ہوئی ہے ہمیں بتا کر گئی تھی ا جائے گی ایک دو دن تک تو آنسر کرے گی ۔۔اچھا نہی لگتا نا اس طرھ ایک بندہ لکھے تو اگلا اس جملے کا مزاق ارائے بجائے کہ اسے منا کرے ۔۔وہ خود یہ پڑھے گی تو اسے بھی اچھا نہی لگے گا ۔۔اس لیئے کہا ہے اپکو بھی :)
  9. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    جی انکل :) اپکا تھینکس ۔اور ایسی کوئی بات نہی ہے اب ہلکا پھلکا مزاق تو چلتا ہی ہے نہ کسی کو ہرٹ تو نہی کر رہی میں اس طرح کر کے اپ مجھے ایسے نہ کہا کریں مین بچی نہی ہوں :) میں عینی شاہ ہوں اور کراس شاہ کی یہ پہچان تو مجھے محفل نے دی ہے اس لیے مجھے بہت ڈیئر ہے یہ بھی :)
  10. عینی شاہ

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    ہیکر آپ ہیں کہ میں :cautious:
  11. عینی شاہ

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
  12. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    لو میں تو آگئی ہوں ۔۔باقی لگتا ہے سوئی پڑی ہیں ۔۔کہاں چلنا ہے عائشہ :rolleyes:
  13. عینی شاہ

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    ایک ہی بات ہے ۔۔سب چلتا ہے :pانوکھا لاڈلا :laughing:اور پاسورڈ میں جو فلاورز ہیں یہ کون سے ہیں ذرا انکے اباؤٹ بھی پتہ چل جاتا تو ہیکینگ میں آسانی ہو جاتی:p :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. عینی شاہ

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    تو اس میں اتنا پوٹ لوٹ ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔۔یوزر نیم اور پاسورڈ بتائیں ابھی ہیک کرتی ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor...
  15. عینی شاہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بجائے اس کے کہ شاہد بھائی کو اس طرح سوال کرنے پوائنٹ آؤٹ کرین اپ بھی مل گئے ہیں ان کے ساتھ:angry2:
  16. عینی شاہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    یہ کیسا کوئسچن ہے شاہد بھائی ۔۔۔۔:eek:بری بات ایسے نہی کہتے :rolleyes:
  17. عینی شاہ

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    :rollingonthefloor: میں ہوں ۔۔۔بتائیں کس کا اکاؤنٹ ہیک کرنا ہے:daydreaming:
Top