نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہی مکا دی سستی کی۔ اب چائے کیا چائے دانی میں پی جائے گی
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے ثمرین۔ صبح سے چائے کے برتن دھونے کے لیے پڑے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل ہے کہ مانتا نہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈونگا خالی کر دیا حلیم کا کھا کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا مدد کر رہے ہوں گے ثمرین کی چائے بنانے میں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے نہ جانے کہاں آج عاطف بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تنہا بنی ہے شملہ مرچ یا پنیر سے بھر کر۔ ویسے تو قیمہ اور شملہ مرچ بھی بنتی ہے۔ آپ بتائیے کون سی بنی ہے آپ کی طرف۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ہو گئی یہ بات
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوری حلیم کا ذکر بھول گئے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت پسندی ایسی چند ہی چیزوں میں ہے جیسے آم، جیسے رس ملائی جیسے کڑھی، جیسے پکوڑے، جیسے چنا چاٹ، جیسے گلاب جامن، جیسےرس گلے، جیسے پتیسہ، جیسے کبھی کبھی اچار گوشت، جیسے میتھے والی بیسنی روٹی اور بس
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہاتھ روکنا چاہیں تو بھی نہیں رکتے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت پڑی ہوئی چھوٹے کیسے۔۔۔ ابھی بھی سامنے حلیم ہے ادرک اور دیسی گھی کے تڑکے کے داتھ۔ اس پر نچوڑا ہوا لیموں۔ اب گل کیسے نظریں چرائے اس سے۔ ایک بھی نہیں دو پلیٹیں سامنے رکھی ہیں خیر سے۔ ثبوت بھیجا ہے روفی بھیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غرور کاغم مگر بچ جاتا ہے کھانے کو ۔اللہ پاک بچائے ہی رکھیں ہمیشہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر سب جگہ حاضری لگوائیے ورنہ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اس کے لیے ایک جگ نمکین لسی مزید درکار ہو گی۔ ملے گی؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بھی کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم پہلے میٹھی لسی والا جگ خالی کریں گے پی کر۔ نمکین والی بچ گئی تو اس کا کڑھی پکوڑا بنائیں گے۔ عاطف بھیا بیسن ہے نا؟ 😂
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاھوووووووو کوئی کچھ بھی کہے ۔ دو مگ چائے کی طرح لسی بھی دو جگ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک نمکین لسی کا اور ایک میٹھی لسی کا۔
Top