نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو'

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو' ڈان نیوز 24 دسمبر 2020 Facebook
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آج سے کھیل اک شروع کیجیے اک نیا شعر خود بنادیجے بیت بازی کے اس سلسلے میں روایتی اصول و ضوابط کے ساتھ صرف ایک نئی شرط ہے۔ شعر آپ کا اپنا طبع زاد ہو۔ تک بندی بھی چلے گی لیکن بے وزن اشعار قبول نہیں کیے جائیں گے۔ ہم نے پہلا شعر بنا دیا ہے۔ آپ ایسا شعر کہیں جو حرف "ے" یا "ی" سے شروع ہوتا ہو۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مقصدِ حیات: تیرہ سوالات

    نیٹ پر ایک رسالے میں مندرجہ ذیل سوالات پسند آئے جن کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔ سوال نمبر 1: آپ کو کس بات کا سب سے زیادہ خوف ندامن گیر ہوتا ہے؟ سوال نمبر 2: آپ کی تعلیم کا سب سے اہم پہلو کون سا ہے؟ سوال نمبر 3: آپ اپنی زند گی میں کس مفکر سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں؟ سوال نمبر 4: کس بات نے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    Thirteen Questions

    13 questions: Andrés Roemer Opinion by Zan Boag, 2 September 2020 NP29: Purpose Share on Facebook Share on Twitter %20in%20https://www.newphilosopher.com/articles/13-questions-andres-roemer/']Share via Email What is your demon? Imbalance. What is the most important part of your education...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید انٹرٹینمنٹ ڈیسکاپ ڈیٹ 07 دسمبر 2020 گزشتہ روز وزیراعظم کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے گلگت بلتستان کے دلکش مناظر کی تصاویر شیئر کی گئی تھیں— فائل فوٹو: ڈان نیوز وزیراعظم عمران خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوٹوگرافر کو...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ناصر اقبال 02 دسمبر 2020 سرینا عیسیٰ نے عدالت میں درخواست دائر کی—فائل فوٹو: سپریم کورٹ ویب سائٹ اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ میں ایک درخواست کے ساتھ پیش ہوئیں جس میں انہوں نے عمران خان کو...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی: ’سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے‘ سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 4 گھنٹے قبل ،تصویر کا کیپشن ’لوگ فوج کے سیاسی معاملات میں مداخلت پر خفا ہیں‘ پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی)...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو عمار علی جان کی گرفتاری سے روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو عمار علی جان کی گرفتاری سے روک دیا ویب ڈیسک | رانا بلالاپ ڈیٹ 01 دسمبر 2020 وکیل حنا جیلانی نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر عمار علی جان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا —تصویر: رانا بلال لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو سماجی کارکن عمار علی جان کو گرفتار کرنے سے روک دیا...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: انور جمال

    انور جمال نے اردو محفل میں ۲۰۱۰ء میں شرکت کی ۔ اس لحاظ سے پرانے ممبر ہیں۔ خوبصورت افسانے لکھتے ہیں۔ اندازِ بیان نہایت اعلیٰ۔ ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔ محفل میں ان کے افسانوں کے لنک درج ذیل ہیں۔ ماسٹر جی | اردو محفل فورم (urduweb.org) کمار سانو | اردو محفل فورم (urduweb.org) نیلا دروازہ | اردو...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر اردو محفل میں نسبتاً نئے ممبر ہیں لیکن خوبصورت انداز میں ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں افسانے لکھتے ہیں۔ ساگر بھائی نے ۱۶ فروری ۲۰۲۰ء کو اردو محفل میں شرکت کی اور تب سے چند مزے دار کہانیاں شریک محفل کرچکے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ اپنے تعارف میں ساگر بھائی نے اپنے بارے میں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نیرنگِ خیال اردو محفل کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ محفلین ان کی شوخ و شنگ تحریروں کو بہت دلچسپی کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ اردو محفل کے پرانے ساتھیوں میں سے ہیں ۲۰۱۲ء میں محفل میں شریک ہوئے اور اب تک اٹھارہ ہزار سے زیادہ مراسلے تحریر کرچکے ہیں۔ اپنے پروفائل میں نیرنگ کے قلم سے کے ٹیگ کے تحت اپنی تحریروں...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار

    اردو محفل میں بہت سے نثر نگار موجود ہیں جو گاہے بگاہے اپنی خوبصورت تحریروں سے محفلیں کے دلوں کو گرماتے رہتے ہیں، گو حوادثِ اسپیم کے ہاتھوں یہ تحریریں محفلیں کی نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں۔ "اردو محفل کے نثر نگار" کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ ہے جس میں ہر نثر نگار کے نام سے ایک نئی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فیض صاحب کی برسی کے موقع پر ایک خوبصورت گفتگو

    آج فیض صاحب کی برسی کے موقع پر فیس بک گروپ "جوائے آف اردو" نے ایک گفتگو کا اہتمام کیا جس میں ڈاکٹر عارفہ سیدہ، ڈاکٹر لُدمیلا وسیلیؤوا (پرورشِ لوح و قلم: فیض، حیات اور تخلیقات) اور سلیمہ ہاشمی شامل تھیں سنی اور دیکھی۔ لطف آگیا۔ Word, Verse and Voice: Remembering Faiz – شعر، کتاب، آواز: بیاد فیض
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی کمیشن: برطرف ہونے والے ایف آئی اے افسر سجاد باجوہ کا وزیر اعظم اور اعلی حکومتی عہدیداروں پر ’شو

    چینی کمیشن: برطرف ہونے والے ایف آئی اے افسر سجاد باجوہ کا وزیر اعظم اور اعلی حکومتی عہدیداروں پر ’شوگر مافیا کو فائدہ پہنچانے‘ کا الزام شاہد اسلم صحافی، لاہور 2 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن سجاد باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

    پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید :: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر جب ہمیں تمغہ " فورم کا مزہ ہوگیا ہے" ملا تو ہم نے جانا کہ واقعی ایسا ہی ہے۔ آج دس ہزار مراسلے بھی اسی رولر کوسٹر سفر کا تسلسل لگتے ہیں۔ تین بلاگ، فیس بک، دوستوں...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ہم سب کے پیارے، راج دلارے اور بقول ظہیراحمدظہیر بھائی معان بھائی، جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو ان کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ امید ہے آج اپنی سالگرہ کے مبارک دن وہ ہم کراچی میں رہنے والے محفلین کے لیے ایک شاندار دعوتِ طعام کا اہتمام ضرور کریں گے۔ ہم کل ناشتے کے لیے ان کی...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا، بلاول بھٹو زرداری نادر گُرامانی 11 نومبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate بلاول بھٹو زرداری نے ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کی—فوٹو: ڈان نیوز پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    ہمارے ناہنجار بلے عرف "یومی" نے کھانا چھوڑ رکھا ہے۔ جب تک ہم اس کے لیے ابالی ہوئی مرغی کے نوالے بناکر اس کے منہ کے سامنے نہیں لے جاتے، وہ اپنے سامنے رکھی ہوئی پلیٹ سے اٹھاکر کھانا نہیں کھاتا۔ اسے بھوکا رکھ کر بھی دیکھ لیا۔ بھوکا ہو تو زیادہ نخرے اُٹھواتا ہے۔ پیار بھرے لہجے میں آٹھ دس بار بلاؤ تب...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    اس لڑی میں پوسٹ کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل گزارشات پر بھی غور کرلیجیے . اوراد و اذکار زبان سے ادا کرنے کے لیے ہیں ۔دسیوں مرتبہ کاپی پیسٹ کردینے سے نہ پڑھنے کا ثواب ملے گا اور نہ لکھنے کا۔ ۔ ایک دن میں کسی بھی ذکر کو ایک مرتبہ لکھ کر اپنی اسی پوسٹ کو سو مرتبہ پڑھ لیجیے، زیادہ ثواب ملے گا۔ ۔ ایک وقت...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا، کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا

    'جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا' ڈان نیوز 29 اکتوبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate Facebook Count Twitter Share 0
Top