میں نے صرف جواب دیا جو پنجاب توڑنے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان سے ان کی محبت نظر آجاتی ہے غداری کا کیا ہے سویڈرلینڈ میںجہاں آکاونٹس ہیں وہیں اس نے کتے بھی پالے ہوئے ہیں کھا پی کے ہاتھ جھاڑتا ہوا چلا جائے گا اپنے کتوںکے پاس۔۔۔۔۔پاکستان پاکستانیوں کا ہے نا کہ باہر سے آئے ہوئے خاندان سمیت...