نتائج تلاش

  1. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    لومڑی کیا میرا جواب سوال گندم جواب چنا کے عین مطابق ھے
  2. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ آتا ھے جب سنجیدہ بات پہ کوئی دانت نکالتا جائے
  3. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    شمشاد جی کا اوتار دیکھ کے احساس ہوتا ھے جیسے کوئی ہم پہ نظریں جمائے ہوئے ھے ذرا کوئی غلطی کی تو آئی شامتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کسے مس کروں بھئی ، ارے یہ بوچھی کہاں ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میرے خدا یا آپ سونے کی بات کرتے ھیں یا کھانے پینے کی، کوئی اور کام نہیں‌آپ کو
  7. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    سچ بتائیں مزاج اچھے ھیں یا درست ھیں
  8. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    آپ اپنا بتائیں شمشاد جی ہ
  9. خوشی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    فرق سمجھانے کا شکریہ محمد یعقوب آسی جی میں گریز کروں گی اب اس لطافت سے ، آپ سب کو مبارک شاعری کے یہ تمام دھاگے
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    یہ ہوئی ناں بات آپ کا مطلب ھے بلاگ جو لکھتے ھیں وہ نہ شاعر ھیں نہ ادیب
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    واجبی سا لکھنا پڑھنا آتا ھے نہ ادیب ہوں نہ شاعر
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    چاھتے نہیں ہم کہ آپ کا اتنا خرچہ آ جائے ورنہ علم تو ھے‌آن لائن شاپنگ کا
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    مجھے لکھنا آتا ھے واہ یہ خوب کہی منا
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    خواہش تو میری بھی یہی ھے مگر مشکل لگتا ھے ایساہونا
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    گفتگو تو آتی نہیں لکھوں گی کیا خاک
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ڈبہ مٹھائی کا تیار رکھیں پھر
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    رہنے دیجئے گا اگر اب بھی نہ ہوا تو
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    قصہ مختصر مجھے ٹینشن لینے کی ضرروت نہیں
  19. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    آپ کا اوتار دیکھ کے فلمسٹار ندیم کی فلم چکوری یاد آتی ھے ساتھ یہ گانا بھی کبھی تو تم کو یاد آئیں گے یہ بہاریں یہ سماں آ ہا ہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    غرض آپ ہم سے بلاگ لکھو اکے ہی رھیں گے
Top