نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    مجھے علم نہ تھا ورنہ یہ دھاگہ کبھی نہ بناتی:(
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ظلم کی انتہا ہو گھی یہ تو اگر ساتھ کوے بھی مل گئے تو
  3. خوشی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    میں بھی حیران تھی کہ ظفری کو تو ابھی مہندی بھی نہیں لگی یہ بزرگ سالی سے بیر کیسے ہو گیا
  4. خوشی

    جون ایلیا کوئی حالت بھی اب طاری نہیں ہے ( جون ایلیا )

    راہل کی شادی آج دیکھی ہوتی تو ایسانہ کہتے کبھی ، ویسے شاعری اچھی ارسال کی ھے
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    سو بسم اللہ ، ویسے پاسورڈ‌آ چکا ھے مگر کام نہیں کر رہا اب کیا کروں؟
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ضد کرو گے تو پٹائی بھی ہو گی چپکے بیٹھے رہو اب
  7. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مکس سبزی بنائی اور دال بھی ،
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    شاباش کہنا ماننے والے بچے مجھے بے حد پسند ھیں
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    صد بار چیک کیا ھے ابھی پھر چیک کرکے بتاتی ہوں ،ای میل بھی دے دوں گی اگر پاسورڈ نہ ملا تو ای میٌل کون سا گھر کا اڈریس ہوتا ھے:)
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    زیادہ اصرار نہ کریں ایس انہ ہو کہ دیکھو ہی نہ
  11. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ہی ھیں
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    طے شدہ بات ھے کہ پاسورڈ اب نہیں ملنے والا ویسے میں نے‌آج تو چیک بھی نہیں کیا
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ذرا بھی وقت نہیں ھے دیکھنےو اسطے پھر کبھی سہی
  14. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    جیسے میرا اوتار دیکھ کے دھوپ میں بیٹھنے کو دل کرتا ھے
  15. خوشی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے کبھی یہ سوچا ھے آپ نے
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    عبادت کی طرح ہر کام کریں تو کچھ نہیں ہوتا
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    دیکھ لوں گی میں بھی ابھی تو راہل کی شادی دیکھی ھے
  18. خوشی

    بلیک ساڑھیاں

    یہاں شادی ھے جون میں‌آپ بھی‌آ جایئے گا خوب مزہ کریں گے
  19. خوشی

    جون ایلیا کوئی حالت بھی اب طاری نہیں ہے ( جون ایلیا )

    میں ہوں ایسے سفر پر جانے والا کہ جس کی کوئی تیاری نہیں ہے واہ بہت خوب ظفری جی مگر ہم نے تو سنا ھے آپ زندگی کا نیا سفر شروع کر رھے ھیں مطلب شادی ،،،،،، تو پھر تیاری کیوں نہیں کی
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اچھے دوستوں کو مس کر رہی ہوں
Top