یعنی وزیر خارجہ کشمیر کی وجہ سے بطور احتجاج کانفرنس میں نا گیا کہ شسما یا بھارت کو کیوں بلایا تو کشمیر ہی کی وجہ سے نصب شدہ وزیراعظم مودی یا بھارت کو کالیں کیوں کر رہا ہے؟
اس بات سے کچھ متفق اور کچھ غیر متفق ہوں۔ یاد رہے کہ ہمارا ازلی دشمن مکار ہے، موقع ملنے پر ضرب لگانے سے کبھی نہیں چُوکے گا۔ پراکسی کبھی ختم نا ہونے والی چیز ہے، بس اس پراکسی میں سے ’مقامی اثاثوں‘ کو ’غیر مقامی اثاثوں‘ سے بدلنے کی ضرورت ہے۔ دو سال قبل اپنی ہی لکھی ایک پوسٹ کا اقتباس دے رہا ہوں۔
انٹیروگیشن کو آپ کیا سمجھتے ہیں؟
وہ حراستی مرکز کے اندر ریکارڈ ہوئی اور سوشل و ٹیلی میڈیا پر جاری ہو یا کر دی گئی۔ جہاں تک پکڑے جانے کی ویڈیو ہے وہ پبلک میں بنی اور وہیں سے ریلیز کی گئی۔ پبلک کو نہیں پتا تھا لیکن تفتیش کاروں کو خوب علم تھا۔
خیر لکیر پیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں۔