مبارک ہو جناب۔ یہ سب سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم کی کرامات ہیں۔
ارے بھائی اب جانے بھی دیں۔ یہ لفافے حال ہی میں بیروزگار ہو کر 70 ڈشوں سے چائے پانی پر آ گئے ہیں۔ ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیںاس میں سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم کا اتنا قصور نہیں ہے جتنا ہمارے ہاں رائج اخلاقیات سے عاری سوشل میڈیا مارکیٹنگ (یا پروپیگنڈہ) کا ہے۔
ویڈیو مزاحیہ ضرور ہے لیکن کس رخ سے غیر سیاسی ہے؟
اب صحافی حضرات سٹیج ڈرامے نہ کرنے لگیں کہیں۔۔۔
نہلہ پہ دہلہ
آپ کے خیال میں یہ مناسب لفظ ہے؟
ٹوٹا یا ٹوٹہ انگریزی میں ویڈیو کلپ کو کہتے ہیں۔ اس میں کوئی قابل اعتراض بات ہے تو ہٹا دیتا ہوں۔آپ کے خیال میں یہ مناسب لفظ ہے؟
کبھی اردو میں اس لفظ کے مستعمل معنی چیک کئے؟ٹوٹا یا ٹوٹہ انگریزی میں ویڈیو کلپ کو کہتے ہیں۔ اس میں کوئی قابل اعتراض بات ہے تو ہٹا دیتا ہوں۔
جی عام ہیں۔ اب آپ نے اعتراض کیاہے تو اسے تبدیل کرکے انگریزی والا ویڈیو کلپ کر دیا ہے۔کیا پاکستانی اردو دو تین دہائیوں میں اتنی بدل گئی ہے کہ اب “ٹوٹہ” اور “پنگا” عام الفاظ بن گئے ہیں؟
تُسی وی اسی ای او۔