نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    نایاب جی کیا کسی مسئلے کا حل پوچھنا بھی جرم ہے ،جیسے میرا کمپیوٹر بھی ناراض انکی طرح پوچھا کیسے مناوں پر جواب نہیں ملا؟ اس میں کیا خطا ہے میری؟
  2. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    میں کیسی گفتگو کیا کروں آپ کے ساتھ؟
  3. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    آپ کیوں مجھ سے لڑنے کے موڈ میں ہیں صبح صبح
  4. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    میری ہسٹری بتاتی ہے میں نے ایسا کبھی نہیں کیا
  5. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    وہی تو کر رکھا ہے ایک لحاظ سے لگتا ہے محترم قیصرانی جی نانا پاٹیکر کے بہت بڑے فین ہیں، بندہ یاہو پر سر پٹخ پٹخ کر جان دے دیتا ہے مگر یہ نا انکھوں سے کالا چشمہ ہٹاتے ہیں نہ کانوں سے روئی نکالتے ہیں
  6. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    آپ کے خیال میں گفتگو کیا ہے بتایں اب ویسی ہی کرنے کی کوشش کروں گا، میرا خیال تھا محبت اور دوستی میں سب جائز ہے؟
  7. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    تین دن تک برداشت کرتا ہوں، کیوں کہ کسی مسلمان کے لیے تین دن سے زیادہ ناراض رہنا جائز نہیں؟
  8. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    لگتا ہے انہوں نے مون ورد رکھ لیا ہے
  9. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    میری بہت سی باتوں کا جواب نہیں دے رہے قیصرانی جی نہ یا ہو پر نہ محفل پر
  10. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

  11. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

  12. عزیزامین

    اقوام عالم

    قیصرانی
  13. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    گفتگو میں بات لمبی ہوتی ہے وقت زیادہ لگتا ہے یہی شکوہ نایاب جی سے بھی ہے برسوں سے ۔آج پھر آپ یاہو پر موجود ہیں اور بات نہیں کر رہے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔
  14. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    سمجھدار کو اشارہ ہی کافی ہے ڈشن ڈشن کس نے کی سمجھے گئے ہوں گے؟
  15. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    ایسا ہی ہے اکثر میں بول بول کر تھک کہ آف لائن ہو جاتا ہوں اور آپ خاموش رہتے ہیں
  16. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    سولہ آنے سچ
  17. عزیزامین

    اقوام عالم

    پہلے اقوام ملکی سے آغاز کریں کسی بھی قوم سے؟
  18. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

    پر یہ مذاق کا وقت نہیں
  19. عزیزامین

    اقوام عالم

    آپ نے میرا ہی میسج کاپی کیوں کیا؟ مجھے اقوام عائلی کا مطلب بتایں؟مجھے پہلے اقوام ملکی کا تعارف کرایں پھر بعد میں باقی سب کا
  20. عزیزامین

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    کیوں کہ مسلم سانپ وغیرہ نہیں کھاتے
Top