نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    دیکھ لو ہمارا رن ہے نا ابھی تک اسے کانپتا رکھا ہوا ہے
  2. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    آپ نے جلیبی کا کاروبار شروع کر دیا ہے لیکن مجھے جلیبیاںڈالنے کے لئے کاغذ چاہیے ۔ جو اسمبلی کا پاس ہو زیند جی اب لا دیں پاس
  3. فخرنوید

    جملہ کی انسٹالیشن کے بعد فونٹ پرابلم

    چلو بھائی جی ہم انتظار کر لیتے ہیں
  4. فخرنوید

    جملہ کی انسٹالیشن کے بعد فونٹ پرابلم

    السلام علیکم! میں نے بھی اسی طرح سارا طریقہ آزمایا ہے لیکن پھر بھی میرے پاس فونٹ کا مسلہ ہے اس کے علاوہ ٹیمپلیٹ عجیب سی نظر آرہی ہے اور بھی کافی ٹیمپلیٹ استعمال کی ہیں لیکن کامیابی نے قدم نہیں چومے۔ لنک یہ ہے۔ جملہ لنک برائے مہربانی مدد کریں جلد از جلد
  5. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    امید صبح کی تلاش میں ہم اس اسمبلی پر نظر جمائے بیٹھے ہیں ۔ جہاں کا پاس لینے زینب جی گئی ہیں ۔ اور لا پتہ ہیں نا جانے کب واپسی ہو ان کی کہیں اس اسمبلی کے ختم ہونے کے بعد پاس عنایت نہ کر دیں۔
  6. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    یار بات کہاں سے چلی کہاں تک پہنچ گئی ہے لیکن۔ زینب جی نے مجھے اسمبلی اجلاس دیکھنے کےلئے پاس نہیں دلوایا ہے:mad:
  7. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    السلام علیکم! آپ اپنی پہنچ استعمال کریں ۔اور مجھے اس اسمبلی کا اجلاس دکھا ہی دیں۔ آپ کی پہنچ بھی ساتھ ہی دیکھ لیں گے کہ کتنی ہے اب ثابت کریں اپنی پہنچ
  8. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    کاش کوئی مجھے بھی اسمبلی اجلاس کا پاس دلوا دے تا کہ میں ان ضمیر کے قاتلوں کو قریب سے دیکھ لوں
  9. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    بس ایک مرتبہ وزارتیں تقسیم ہونے کی دیر ہے پھر کئی فارورڈ بلاک بنیں گے اور پیپلز پارٹی جس کو کوئی نا توڑ سکا اسے خود پیپلز پارٹی کے محافظ توڑ دیں گے
  10. فخرنوید

    ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر فورم

    السلام علیکم! میں اپنے فورم کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر لے جانا چاہتا ہوں۔ لیکن ڈومین وہی ہے دونوں ہوسٹنگ پر اس کے لئے مکمل ڈیٹا بیک اپ بھی موجود ہے۔ کوئی آسان حل بتا دیں جس سے میں پی ایچ پی بی بی فورم پر اسے ٹرانسفر کو لوں دوسری ہوسٹنگ پر شکریہ
  11. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ہونا تو وہی ہے جو زینب جی نے کہا ہے۔ پیپلز پارٹی میں بہت جلد پھوٹ پڑنے والی ہے۔ جب تک حکومت بنتی نہیں اس وقت تک بس متحد ہیں۔
  12. فخرنوید

    سی ایچ موڈ فورم میں بیک اپ

    بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
  13. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    جو بھی ہے اب تو حکومت بنانے والی سیاسی ڈکیت اور چور پارٹیوں نے بھی اسے تیس دن کے اندر بحال کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ آخر جیت سچ کی ہی ہوتی ہے۔
  14. فخرنوید

    سی ایچ موڈ فورم میں بیک اپ

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی یہ بتائے گا کہ میرا ڈیٹا بیس جو کہ میری اردو ڈاٹ کام پی ایچ پی بی بی 2 فورم پر تھا ،میں نے ڈاون لوڈ کر لیا ہے بیک اپ کی صورت میں اب میں اسی بیک اپ کو ایس ایم ایس خزانہ ڈاٹ کام پر فورم جو کہ سی ایچ موڈ میں ہے پر ری سٹور کرنا چاہتا ہوں ۔مجھے اس کا طریقہ بتا دیں ۔...
  15. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    السلام علیکم! جی ہاں وہ لیڈر نہیں ، لیکن ہیرو تو بن گئے ہیں نا پہلی عدلیہ کی کوئی شخصیت جس نے برائی کے خلاف آواز اٹھائی
  16. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    چیف جسٹس افتخار احمد کو دیکھو خود کش دھماکوں کے دور میں بھی اپنی عوام کے درمیاں تھا۔ اسے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں تھا۔ اس نے ضمیر کے مطابق درست کام کئے تھے۔اس لئے بے خوف و خطر اپنے چاہنے والوں کے درمیاں تھا۔ ایسا بندہ ہوتا ہے ہیرو اور لیڈر
  17. فخرنوید

    فورم پر ڈیٹا بیس ایرر

    یہ مسلہ کیسے حل ہو سکتا ہے Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/db/mysql4.php on line 341 phpBB : Critical Error Could not query config information DEBUG MODE SQL Error : 1226 User 'meriurdu_php'...
  18. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    اب مشرف کو بھی بگھا بگھا کے مارے گی یہ قوم وہ لیڈر ہی کیا، جو اپنی عوام میں آنے سے ڈرتا ہے اور اپنے اردو گرد گارڈ لئے پھرے
  19. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    جو خواب نہیں دیکھتے وہ کبھی ترقی نہیں کرتے ہیں۔ انشاللہ پاکستان میں یہ وقت آئے گا جب عوام جاگے گی۔
  20. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ہم لوگ خود ہی عوام ہیں اور ہم نے خود کو یہ کہہ کہہ کر کے کچھ نہیں کر سکتے کچھ نہیں کر سکتے۔ خود ہی غلام بن گئے ہیں۔ انشاللہ ایک دن آئے گا جب یہ عوام ہو گی ۔ان کے ہاتھ ہوں اور نام نہاد لیڈروں کے گریبان
Top