نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    میرے پاس پی ایچ پی بی بی فورم انسٹال ہے میں چاہتا ہوں اس پر میں ایک فورم کے اندر اور زیلی فورم بنا سکوں۔ جیسا کہ مین فورم ہو شاعری اسی کے اندر میں زیلی فورم ۔۔۔ عاشقانہ شاعری ، درد بھری شاعری ، مزاحیہ شاعری وغیرہ بنانے کے لئے کیسے میں آپشن ایڈ کر سکتا ہون۔ آسان الفاظ میں ، مین...
  2. فخرنوید

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    کیا کوئی دوست آسان زبان میں مجھے اس کے زیلی فورم پی ایچ پی بی بی انسٹالڈ فورم پر بنانا سمجھا سکتا ہے کیا؟
  3. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    السلام علیکم! تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خوش آمدید کہا۔ بقول راہبر جی : مجھے اردو زبان کی ترقی کے لئے اس کا کام اور یہاں کے ساتھی بہت اچھے لگے۔ بقول دوست: جی آیاں نوں جناب جناب فورم ابھی کچھ ٹھیک کر لیا ہے ابھی کچھ مسائل ہیں وقت کے ساتھ دور کر لوں گا۔ رہی زبان والی بات تو...
  4. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    السلام علیکم! جناب میں نے قواعدو ضوابط سے وہ فقرہ ختم کر دیا ہے۔ میرے ساتھ ایک مسلہ ہے کہ میرے فورم پہ لوگ جب رجسٹر ہوتے ہیں۔ تو ان کا اکاونٹ بس ایڈمن ہی ایکٹو کر سکتا ہے۔ خود بخود ایکٹو یا اسی یوزر سے نہیں ہو رہا ہے۔ میں نے بہت کوشش کی ہے لیکن یہ ممکن نہیں سکا کہ یوزر خود ای میل سے ایکٹو کر...
  5. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ Audio/video Streaming

    کیا کوئی بھائی مجھے آٰئس کاسٹ ڈاٹ او آر جی کا استعمال بتا سکتا ہے۔کیسے اسے اتعمال کیا جا سکتا ہے۔ شکریہ
  6. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    میرا دوسرا تعارف میری شاعری کی زبان میں میں کون ہو؟ گمنام ہوں وفا کی آواز ہوں محبت کا پرستار ہوں محروم محبت ہوں کسی دل کی دھڑکن نہیں کسی آنکھ کا کاجل نہیں ویران صحرا ہوں خزاں کا بھی گزر نہیں سلگھتا ہوا ایندھن ہوں جلتا ہوں نہ بجھتا ہوں ٹوٹا ہوا ارمان ہوں جو...
  7. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    بسم اللہ الر حمن الرحیم السلام علیکم اسم گرامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فخرنوید فیملی نک نیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فری تاریخ پیدائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31اکتوبر 1980 شہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوجرانوالہ تعلیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، اکاونٹنگ ، نیٹ ورکنگ ،ھارڈ ویئیر ، ویب پبلشنگ پیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکاونٹنٹ...
  8. فخرنوید

    مبارکباد عید کارڈز ،

    عید الفطر مبارک السلام علیکم! تمام اھل اسلام کو میری طرف سے اور میری اردو ڈاٹ کام کی طرف سے بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آپ بھی اپنی پسند کے بہترین عید کارڈز یہاں بھیجیں ۔ وسلام آپ کا فخرنوید
  9. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    السلام علیکم! ایس ایم ایف فورم پہ شاید ہو لیکن میں نے اسے بند کر دیا ہے۔ کیونکہ اس کے تھیمز میں ایرر کی وجہ سے رجسٹریشن نہیں ہو سکتی ہے نیو ممبرز کی۔ اور ابھی تو میں پی ایچ پی بی بی استعمال کر رہا ہوں ۔اس مین ایسی آپشن نہیں ہے موجود
  10. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    آپ کو کیا بات زیادتی لگی ہے اس میں جناب ہوا یہ تھا کہ انگلش میں پہلے میں فورم بنا چکا ہوں۔ جس میں کچھ سپیمرز نے بہت تنگ کیا تھا جس وجہ سے میں نے ڈرتے ہوئے اس چیز سے منع کیا۔ جواب لکھنے کا شکریہ اردو زبان کی ترقی کے لئے کام کرنے والے ہر ساتھی کو ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
  11. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    سوری میں نے وہ کوڈ دیکھ کر ایر ر ٹھیک کر لیا ہے۔
  12. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    السلام علیکم! جناب باقی سارے مسلے میں نے حل کر دئے ہیں لیکن اب یہ زاتی پیغام میسج کھولنے پر یہ ایرر آرہا ہے Parse error: parse error, unexpected $ in /home/meriurdu/public_html/forums/privmsg.php on line 1934 کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے www.meriurdu.com/forums/index.php
  13. فخرنوید

    ڈیٹا ٹرانسفر کرنا

    السلام علیکم جناب ایک نیا مسلہ ہو گیا ہے میں نے تھیمز بدلے ہیں یعنی اپ لوڈ کئے ہیں تو یہ مسئیل ہوا ہے۔
  14. فخرنوید

    بچھڑ گئے تو پھر کیا ہو گا۔

    میں تیرے سوا تیرے سوا کسی سے نہ پیار کروں گا میں کیا ہے تم سے وعدہ ضرور نبھاوں گا میں دلگی ہی دلگی میں دل دے دیا تجھ کو رفتہ رفتہ تجھے بھی اپنا بنا لوں گا میں چاہت جتا کے اپنا بنا کے میری جان تو میرا ہو گیا ہے سب کو بتا دوں گا میں تو جو کرے اقرار میرے سنگ سدا رہنے کا خدا گواہ...
  15. فخرنوید

    فونٹ اور تھیمز

    سیمپل مشین فورم والوں سے بات کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ اس کے تھیمز کے فونٹ فولڈر کو درست حالت میں مکمل اپ لوڈ کریں۔ وہ میں نے کر کے دیکھا ہے جو مجھے اردو ترجمے کے بعد ملا ہے۔ ابھی بھی ویریفیکیشن کوڈ کام نہیں کر رہا ہے۔
  16. فخرنوید

    ڈیٹا ٹرانسفر کرنا

    السلام علیکم! جناب یہ طریقہ میں آزنا چکا ہوں۔ لیکن مسلہ حل نہیں ہوا ہے۔ مہر بانی کر کے دوسرا حل بتا دیں شکریہ
  17. فخرنوید

    فونٹ اور تھیمز

    السلام علیکم! بھائی جی یہ بھی تو ممکن ہے نا کہ اس کا ترجمہ کرتے ہوئے کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہو۔ جس بندے نے ترجمہ کیا ہے اس کا پتہ بتا دیا جاے مہربانی
  18. فخرنوید

    نعت شریف

    آمین عبیداللہ جی
  19. فخرنوید

    ڈیٹا ٹرانسفر کرنا

    السلام علیکم! کیا کوٰئی پیارا بھائی یہ بتا سکتا ہے ایک ہی ہوسٹنگ پر ایک پی ایچ پی بی بی فورم ڈیتا دوسری جگہ فورم پر ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے http://meriurdu.com/forum اس فورم سے اوپر والے فورم میں لے کر جانا ہے http://forums.meriurdu.com شکریہ وسلام فخرنوید
  20. فخرنوید

    فونٹ اور تھیمز

    السلام علیکم جناب وہ میں نے سارے استعمال کر کے دیکھے ہیں ان میں ایک بھی امروہہ والا نہیں ہے ابھی ابھی ایک نیا مسلہ پیدا ہوا ہے اب کوٰئی میرے فورم پر ممبر نہیں بن پا رہا ہے یعنی رجسڑیشن ننہیں ہو رہی کنفرمیشن امیج نظر نہیں آتا ہے اس کا کوئی ارجنٹ حل بتا دیں۔ شکریہ
Top