قرآن کریم کی پہلی سورۃ ہی ہمیں الحمدللہ کا سبق دیتی ہے
مگر شکر ہم سے ادا کیا نہیں جاتا اور صبر ہم کرتے نہیں ۔
صبح بخیر زندگی
پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں
اگر دنیا فتح کرنا چاھتے ھو
تو آواز اور گفتگو میں نرمی اختیار کرو
کیونکہ لھجے کا اثر الفاظ سے زیاده ھوتا ھے...