نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

    اور یہ پھول ہماری محفل کے سب سے معتبر اور بزرگ ہستی کے لیے۔۔ ان کی مبارک باد بہت خاص اور پیاری دعاؤں بھری۔۔۔قابل فخر میرے لیے:):):) الف عین
  2. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    میں نے اپنا کچھ بتایا نہیں صرف بھتیجی کا لکھا تھا۔ :) اور پٹائی ۔۔۔ اب آپ خود سمجھدار ہیں۔۔ :sneaky: چھوٹے بھی ہوں سکول بھی جاتے ہوں تو مار نا پڑے۔امپاسبل:LOL::p اور ڈانٹ تو ابھی تک پڑتی امی سے وہ بھی کلاسیکل۔۔ :rollingonthefloor: سمجھ تو آہی گئی ہوگی یا کچھ اور بھی پوچھنا...
  3. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    سچی:p اور اب تو جو اتنی عوام کے لیے بند ڈبوں ،شوکیس وغیرہ سے جو برتن نکالے ہوئے تھے سب پیک کر کے کب کے رکھ دیے:rollingonthefloor:
  4. ہادیہ

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    میرا آپریٹ ہوا تھا دو سال پہلے رسولی کا۔ جب اسٹیچنگ کررہے تھے تو مجھے ہوش آگیا ۔۔۔ ڈاکٹر کو دیکھا دھندلی سی آنکھوں۔۔۔ تب میں نے بہت کلمہ پڑھا۔۔ جب پوری طرح ہوش آئی تو ڈاکٹر صاحب ہنس رہے تھے کہ آپ نے بہت کلمہ پڑھا نیم بے ہوشی میں۔ میں نے کہا آپ سب نے چہرہ کور کیا ہوا تھا اور حلیہ ایسا تھا مجھے...
  5. ہادیہ

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    انستھیزیا کیا ہوتا؟ کونسی بیماری ہے؟
  6. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    یہی تو میں کہہ رہی تھی "پوری" بات لکھتے ہیں ۔ گول نہیں کرتے اصل بات:rollingonthefloor:
  7. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ الحمداللہ۔ عثمان صاحب دونوں شہزادوں کی شکلیں عادتیں ایک جیسی یا مختلف؟؟ میں اور میری سسٹر بھی جڑواں ہیں۔ ہماری شکل ،عادت،سوچ پسند نا پسند بہت زیادہ ملتی ہے۔ فرق صرف اتنا سسٹر رائٹ ہینڈڈ اور میں لیفٹی ہوں۔ سکول اور کالج میں اساتذہ کے لیے کافی پریشانی کا باعث بھی بنی رہیں...
  8. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    آج جمعرات نہیں ہے:rollingonthefloor: بابا سوال کل کرنا:laughing: یوسف سلطان
  9. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    آپ کا بہت بہت شکریہ اس پرخلوص دعاؤں بھری حوصلہ افزائی کے لیے۔۔ :):):)
  10. ہادیہ

    آج کی تصویر

    باقی سب تو ٹاپ کلاس لکھا ہی ہے مگر مس /سر نے نمبر دیتے وقت اپنی نالائقی کا بھی ثبوت ساتھ ہی دے دیا:rollingonthefloor:
  11. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    یعنی پوری چھٹیوں میں صرف بہانے:p اور آخر میں مس کی صرف ڈانٹ تو نہیں پڑتی ہوگی۔۔ مار بھی کسی چیز کا نام ہے:p:D "مار نہیں پیار " اصول تو اب اپلائی کرتے ہیں سکول میں ۔۔ پہلے تو ہرگز ایسا نہیں تھا:ROFLMAO:
  12. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    بھتیجی کو سکول کا کام کروایا۔ ابھی پلے گروپ ہے تو مختلف چیزوں کے نام یاد کروائے جیسے پھلوں،سبزیوں،کچن اور بیڈ روم وغیرہ وغیرہ۔ اور پھلوں سبزیوں کی ڈرائنگ بھی کی۔ کاؤئنگ وغیرہ لکھنے کے لیے تھی 20 تک۔ اور الحمداللہ کل اس کا پہلا دن تھا نورانی قاعدہ پڑھنے گئی۔ اللہ پاک دین و دنیا کا نافع علم حاصل...
  13. ہادیہ

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
  14. ہادیہ

    متفق

    متفق
  15. ہادیہ

    ہاہاہا

    ہاہاہا
Top