نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    کاش!!!!!!! کوئی حیرانگی والی بھی ریٹنگ ہوتی۔۔ کیسے کیسے آئیڈیاز آ رہے آپ دونوں معزز محفلین کے دماغ میں۔۔:eek::eek:
  2. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بہت اعلٰی امجد صاحب۔آپ تو بہت ذہین فطین ہیں ماشاءاللہ۔۔۔ باقی سب تو ٹھیک ہے مگر "سیاہ فام" اور صنم بے وفا ۔۔۔ ای ی ی ی ی۔۔۔ ایسی کیٹیگری بنائی تو پھر اس محفل کا بھی اللہ ہی حافظ۔۔۔
  3. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    لبھ نہیں ریا ۔۔ یا بنا نہیں ابھی تک۔۔۔ یا پھر ایکسپائر ہوگیا ہے:rollingonthefloor:
  4. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بھاگنے نہیں دینا آپ کو۔۔۔۔ :timeout: زیادہ مشکل پیش آرہی ہے تو۔۔۔ اپنا ہی نام لکھ دیں۔:rollingonthefloor: فیمیل میں ۔۔۔ میرا بھی لکھ دیں گے تو خیر ہے میں نے کونسا جیت جانا ہے:rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    دھاندلی نہیں چلے گی۔۔:sneaky::oops: مریم بہنا سے "کُٹ" بھی پڑ سکتی:rollingonthefloor::laughing:
  6. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    وال پیپر بھی خود بنایا سرجی؟@محمدتابش صدیقی
  7. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    رانا صاحب ساری لمبی چوڑی تحریر پڑھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ آپ دوسرے لفظوں میں "پنگے بازی" لینا سکھا رہے ہیں:p:D
  8. ہادیہ

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    خوش آمدید چھوٹے ۔۔۔۔۔:):):)
  9. ہادیہ

    خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نا ہوا...!!! کب ۔۔کیسے اورکہاں۔۔ میرا بچپن چلاگیا:(:(:(

    خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نا ہوا...!!! کب ۔۔کیسے اورکہاں۔۔ میرا بچپن چلاگیا:(:(:(
  10. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    بہت بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کے لیے:):):)
  11. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    رانا صاحب ۔۔ اتنے سارے تھریڈ۔۔ ہمت ہے آپ کی:p:D
  12. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    بہت بہت شکریہ بہنا۔۔:):) خیال عمدہ تھا۔۔ اسی لیے۔۔۔۔ کیونکہ ایسے ایونٹس پر ہم گھر بھی سجاتے ہیں نا:)۔۔ سو محفل سجانا ضروری سمجھا:):)
  13. ہادیہ

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    مگر وہ زندہ کیسےتھے اور کہا کیوں تھا فوت ہوگئے ہیں؟ یعنی آپ کے ساتھ مذاق ہوگیا آخر میں؟
  14. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    ڈیزائننگ میں سارے موسم چلتے:p:rollingonthefloor: یہاں کہیں نہیں لکھا تھا گرمی ہے تو دھوپ والے وال پیپر ہی یوز کر سکتے:rollingonthefloor:
  15. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    لاریب مرزا بہنا کہا بھی تھا ہنسنا منع ہے:p
  16. ہادیہ

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو خلیل صاحب:):):)
  17. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    مجھے اس "شاپر نامے" کی آج تک سمجھ نہیں آئی۔o_O شاپر کیوں حاضر ہونگے؟:eek: میں نے کیا کرنے اتنے شاپر؟:atwitsend::idontknow: جی جی۔۔۔ دیکھ رہی ہوں نا:p
Top