نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    واقعہ کچھ یوں تھا کے پروگرام طے ہوا سلاطین ( ریسٹورنٹ ) کا ہم نے سوچا ٹھیک ہے آٹھ بجے ملاقات طے ہے گھر سے ساڑھے سات بجے بھی نکلے تو آرام نال پہنچ جائینگے مگر اس اچھی متوقع یاد میں ایک بری گھڑی تاک میں تھی کے نکلتے ہوئے بیگم سے تھوڑی سی صورتحال مکدر ہوگئی کہ فرمایا کہ "میں کب سے کہہ رہی...
  2. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہاں فرق تو آیا ہے ۔۔۔مجھے فہیم بھائی کچھ مزید بڑے بڑے لگے ایک بات اور کہ وہ مستقبل کے پیرزادہ قاسم کی مشابہت لیے ہوئے ہیں اب کے بہت ہی مشابہہ لگے مجھے باقی عمران بھائی اس بار اور چمک رہے تھے غالباً نیوی بلیو قمیض شلوار میں تھے ۔۔خالد بھائی بھی مشاءاللہ بشاشت اور وہی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ...
  3. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    خالد بھائی وہی ڈال دیں ۔۔۔کچھ ملاقات کی اس لڑی کی اکملیت میں اضافے کی غرض سے۔۔۔۔ :rolleyes:
  4. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    آپ کی معافی مسترد کی جاتی ہے اور اسے مشروط کیا جاتا ہے اگلی ملاقات پر باقی رہ جانے والے لوگوں کی شمولیت کو یقینی بنانے پر ۔ ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    آپ کی تربیت اور ذوق اور احسان شناسی سے لبریز اظہاریہ واقعی قابل داد ہے ہم تو خیر اتنا بھی لکھنے سے قاصر ہیں ۔ ۔ خوب اظہار کیا آپ نے اپنے جذبات کا اور حق ہے کہ عبید صاحب اس سے کہیں زیادہ کہ مستحق ہیں۔۔ان کی توصیف کہ لیے۔۔۔وارث بھائی جیسی ہمہ گیرحامل چنیدہ پیرایہ اور امین صدیقی صاحب جیسا اسلوب اور...
  6. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دوسرا واقعہ : میں کوریڈور سے گذر رہا تھا سامنے سے ایک میڈم آرہی تھیں دیکھ کر مسکرائیں ہماری حیرت کی انتہا نہیں رہی کیونکہ شناسائی کا کوئی شائبہ نہیں لہرایا اور پھر تو دل ہی حلق میں آگیا وہ شیک ہینڈ کے لیے ہاتھ آگے بڑھائے ہماری طرف بڑھ رہیں تھی اور ہم مارے انبساط کے گرنے ہی والے تھے کے عقب سے...
  7. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پہلے تو سب کو سلام۔۔۔ آج صبح دو واقعات ہوئے ایک تو تھوڑا رنگین ہے اور دوسرا سنگین ۔۔۔۔ پہلا تو یہ کہ بیٹے نے ابھی دہ چار دن پہلے اسکول میں پینٹ میں کاروائی کردی ہوگی تو اسے ماسی نے ایک چپت لگا دی اس نے گھر آکر بتایا تو ہمیں غصہ آیا ہم سے زیادہ بیگم کو آیا میں نے کہا میں اسکول جاؤنگا اور بات...
  8. اکمل زیدی

    پیسا اچھا لگتا ہے - منیبؔ احمد

    بہت اچھے۔۔۔بشریٰ انصاری کا وہ گانا یاد آگیا۔ ۔ ۔ میں نہاؤں یا نہ نہاؤں۔۔تمھیں اس سے کیا تمھیں اس سے کیا میں جاؤں یا نہ جاؤں--تمھیں اس سے کیا تمھیں اس سے کیا۔۔۔۔:LOL:
  9. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ارے بھائی پیر صاحب بڑے جلال میں تھے۔۔۔وہ تو موکل بھیج رہے تھے ہم نے انہیں تکے بوٹی میں لگایا تو پھر بل ان کی طرف کھسکایا اسطرح آپ کی طرف سے دیہان ہٹا یاورنہ تو پتہ ہے آپ کو ان کا۔۔۔:unsure:
  10. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    نا چھیڑ مالنگا کیا ابھی تو دیکھیں عمران بھائی نے آپ کے لیےشربت تخم بالنگا تیار کیا ہوا ہے۔ ۔ ۔ :twisted:
  11. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ریفر ٹو فہیم اینڈ خالد محمود چوہدری
  12. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    نہیں وہاں پر جو صدمہ ہوا اس سے یہ صدمہ دور ہو گیا اور وہ صدمہ یہ تھا کے ملائی بوٹی بالکل خشک تھی ۔۔ ۔ ۔ ہم نے تو رائتہ ڈال کے نمٹائی ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    آپ کھیل ہی کھیل میں صراط مستقیم پر لے جا نا چاہ رہے ہیں۔۔:LOL:
  14. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    عمران بھائی بات نکلے گی تو پھر وہاں تک بھی آئے گی ۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    کھیل تو آپ گئے عدنان بھائی۔۔۔کوئی معافی نامہ بھی نہیں جمع کرایا ۔اور تو اور خلیل بھائ تو لگ رہا ہے پہلی ملاقا ت میں ہی ڈیسائیڈ کر گئے تھے کے اب اس لونڈیار میں نہیں آنا۔۔۔:LOL:
  16. اکمل زیدی

    17 ربیع الاول: یوم ولادت صادقین حضرت محمد ابن عبدالله المصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و...

    17 ربیع الاول: یوم ولادت صادقین حضرت محمد ابن عبدالله المصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام مبارک هو.
Top