ظل الہی سلام قبول کرنے کے لئے کنیز شکر گزار ہے اور مجرا بجا لاتی ہے۔
مہا بلی! چائے بغیر شکر کے ماحضر کے ساتھ حاضر ہے۔ شکر اس لئے نہیں ڈالی کہ ایک تو حضور کو ذیابطیس کی بیماری ہے، دوسرے شکر یہاں بہت مہنگی ہو گئی ہے اور دربارِ عالیہ سے ایک سال کی تنخواہ بھی نہیں ملی :( ۔ ما حاضر کی تفصیلِ دل...